آئی ایس پی آر

پاک فوج نے جنرل (ر) فیص حمید کو تحویل میں لے لیا، کورٹ مارشل کی کارروائی شروع

پاک فوج نے انٹیلیجنس ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کرتے ہوئے انہیں تحویل میں لے لیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں […]

پاک فوج نے جنرل (ر) فیص حمید کو تحویل میں لے لیا، کورٹ مارشل کی کارروائی شروع Read More »

سیاسی مافیا عزم استحکام کو متنازع بنانا چاہتا ہے : ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ عزم استحکام آپریشن نہیں دہشت گردی کے خلاف ایک مربوط مہم ہے، سیاسی مافیا چاہتا ہے کہ عزم استحکام کو متنازع بنایا جائے۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان پاک فوج نے کہا کہ مسلح افواج کے

سیاسی مافیا عزم استحکام کو متنازع بنانا چاہتا ہے : ترجمان پاک فوج Read More »

پاکستان کا گائیڈڈ راکٹ فتح 2 کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے گائیڈڈ راکٹ فتح ٹو کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم 400 کلو میٹر تک اپنے ہدف کو درستگی کے ساتھ نشانہ بنانے کی اہلیت رکھتا ہے۔ اس تجرنے کا مقصد راکٹ لانچنگ کی مشقوں اور طریقہ کار کو مکمل کرنا تھا۔ فلائٹ ٹیسٹ

پاکستان کا گائیڈڈ راکٹ فتح 2 کا کامیاب تجربہ Read More »

انتخابات میں الیکشن کمیشن کو ضروری تعاون فراہم کریں گے: کور کمانڈرز کانفرنس

پاک فوج کی اعلیٰ قیادت نے کہا کہ آئندہ عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کو تمام مطلوبہ اور ضروری تعاون فراہم کی جائے گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی سربراہی میں جی ایچ کیو میں دو روزہ 261 ویں کور کمانڈرز کانفرنس (CCC) منعقد ہوئی۔ فورم

انتخابات میں الیکشن کمیشن کو ضروری تعاون فراہم کریں گے: کور کمانڈرز کانفرنس Read More »

پاکستان کا فتح میزائل میں کون سی جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ؟؟

پاکستان نے جدید ترین ایویونکس اور نیوی گیشن نظام سے لیس منفرد پٌرواز کے حامل میزائل فتح II کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے آج فتح II (Fatah-II) کا کامیاب تجربہ کیا ہے، جو جدید ترین ایویونکس، جدید ترین نیویگیشن سسٹم اور منفرد پرواز کی رفتار سے لیس

پاکستان کا فتح میزائل میں کون سی جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ؟؟ Read More »

مایوسی پھیلانے والے عناصر کو عوامی حمایت سے شکست دیں گے، پاک فوج

پاک فوج کی فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کے شرکا نے کہا ہے کہ مایوسی پھیلانے والے عناصر کو عوامی حمایت سے شکست دیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی سربراہی میں پاک فوج کی 82ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی۔ جس میں کور کمانڈرز، پرنسپل اسٹاف آفیسرز

مایوسی پھیلانے والے عناصر کو عوامی حمایت سے شکست دیں گے، پاک فوج Read More »

پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں افغان شہریوں کی شمولیت پر تشویش ہے، آئی ایس پی آر

پاکستان کی مسلح افواج کو افغانستان میں ٹی ٹی پی کو دستیاب محفوظ پناہ گاہوں اور کارروائی کی آزادی پر شدید تحفظات ہیں

پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں افغان شہریوں کی شمولیت پر تشویش ہے، آئی ایس پی آر Read More »

ژوب میں دہشت گرد حملہ 4 سیکیورٹی اہلکار شہید، 5 شدید زخمی

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز بلوچستان اور پاکستان کے امن کو تباہ کرنے کی ایسی تمام گھناؤنی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔

ژوب میں دہشت گرد حملہ 4 سیکیورٹی اہلکار شہید، 5 شدید زخمی Read More »

فوجی عدالتیں نو مئی سے پہلے سے قائم ہیں، شرپسندوں کا ٹرائل جاری رہے گا، آئی ایس پی آر

اس عمل کو انجام تک پہنچانے میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے خلاف سختی سے نمٹا جائیگا، فوج نے اپنی روایات کے مطابق خود احتسابی مرحلے کو مکمل کرلیا۔

فوجی عدالتیں نو مئی سے پہلے سے قائم ہیں، شرپسندوں کا ٹرائل جاری رہے گا، آئی ایس پی آر Read More »