صفحۂ اول

اینٹی کرپشن کے ہاتھوں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ گرفتار

 صدر پاکستا ن تحریک انصاف بعدعنوانی کے مقدمات میں مطلوب تھے اور اینٹی کرپشن اور پولیس کی جانب سے انہیں کئی دنوں سے گرفتارکرنے کی کوششیں کی جارہی تھیں۔

اینٹی کرپشن کے ہاتھوں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ گرفتار Read More »

 حکومت کا آئی ایم ایف پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ

ذرایع کا کہنا ہے کہ اگر  یہ معاہدہ ہوبھی جائے تو پھر دسویں اور گیارہویں جائزے کے مذاکرات ہونا باقی ہیں۔  اور آخری تاریخ سے قبل دو جائزوں کے مذاکرات کا مکمل ہونا ممکن نہیں ہے۔

 حکومت کا آئی ایم ایف پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے فی لیٹر تک کمی

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے  پریس کانفرنس میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر پیٹرول کی  قیمتوں میں  کمی نہ ہونے کے باجود عوام کو ریلیف دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے فی لیٹر تک کمی Read More »

پی ٹی آئی کوغیر قانونی فنڈنگ کرنے والی مزید 18 کمپنیاں سامنے آگئیں

ایف آئی اے کے مطابق ان رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ کمپنیوں کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کو مبینہ طور پر کروڑوں روپے کی فنڈنگ کی گئی ۔ ان 25 کمپنیوں میں سے صرف 11 کمپنیوں کا اندراج سیکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان  ( ایس ای سی پی) میں  ہے۔

پی ٹی آئی کوغیر قانونی فنڈنگ کرنے والی مزید 18 کمپنیاں سامنے آگئیں Read More »

آئی ایم ایف پاکستان کے سیاسی، ملکی معاملات میں مداخلت نہ کرے، عائشہ غوث پاشا

وزیر مملکت برائےخزانہ کا مزید کہنا تھا  کہ حکومت تکنیکی سطح پر آئی ایم ایف کے ساتھ رابطے میں ہے اور اس ضمن میں پیش رفت ہو رہی ہے۔ حکومت نے آئی ایم ایف کو آگاہ کیا ہے کہ پروگرام کی بحالی میں مسلسل تاخیر دونوں فریقوں (پاکستان اور آئی ایم ایف) کے مفاد میں نہیں ہے، لہذا اس بے یقینی کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔

آئی ایم ایف پاکستان کے سیاسی، ملکی معاملات میں مداخلت نہ کرے، عائشہ غوث پاشا Read More »

یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان

حکومت کی جانب سے مہنگائی سے تنگ عوام کو ریلیف دینے کے لیے یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ممکنہ طور پر یکم جون سے پیڑول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ یہ بھی پڑھیں:

یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان Read More »

عمران خان کی القادر ٹرسٹ سمیت 8 کیسز میں ضمانتیں منظور

ہائی کورٹ میں  نومئی کے عمران خان کے خلاف درج ہونے والے مقدمات میں گرفتاری سے روکنے کی درخواست کی بھی سماعت کی گئی اور نو مئی کے بعد درج ہونے والے 6 مقدمات میں ان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کوآئندہ دس دن تک عمران خان کو گرفتارکرنے سے روک دیا۔

عمران خان کی القادر ٹرسٹ سمیت 8 کیسز میں ضمانتیں منظور Read More »

فوجی عدالتوں میں مقدمات چلنے سے  جمہوریت ختم ہوگی، عمران خان

ملک میں نیم مارشل لا تو لگ گیا ہے، اگرشہریوں کے خلاف مقدمات فوجی عدالتوں میں چلیں گے تو جمہوریت تو ختم ہی ہوگئی ۔ اور ان سب کا مقصد ہماری جماعت کو ختم کرکے نواز شریف کو لانا ہے۔

فوجی عدالتوں میں مقدمات چلنے سے  جمہوریت ختم ہوگی، عمران خان Read More »

کیسا ہوگا بجٹ؟ وزیر خزانہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

ہم نے اپنے گزشتہ دور حکومت میں پاکستان کو دنیا کی 24ویں بہترین معیشتوں کی  صف میں کھڑ ا کردیا تھا، لیکن جب بھی پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہونے لگتے ہیں تو کچھ کچھ غلط ہوجاتا ہے۔   

کیسا ہوگا بجٹ؟ وزیر خزانہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی Read More »

عمران خان کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی، ضمانتی مچلکے منظور

ضمانتی مچلکے حبیب ایڈوکیٹ کی جانب سے سابق وزیر اعظم کے دستخط  کیے جانے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیے گئے جنہیں جج اعجاز احمد بٹر نے منظور کرلیا۔

عمران خان کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی، ضمانتی مچلکے منظور Read More »