پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تیاریاں عروج پر
اس جوڑے کو راجستھان میں اسکاؤٹنگ کے مقامات پر دیکھا گیا تھا اور بعد ازاں انہوں نے اپنی شادی کے لیے ایک محل نما عظیم الشان ہوٹل کا انتخاب کیا تھا۔
پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تیاریاں عروج پر Read More »
اس جوڑے کو راجستھان میں اسکاؤٹنگ کے مقامات پر دیکھا گیا تھا اور بعد ازاں انہوں نے اپنی شادی کے لیے ایک محل نما عظیم الشان ہوٹل کا انتخاب کیا تھا۔
پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تیاریاں عروج پر Read More »
نصیرالدین شاہ نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ’’میری حال ہی میں کہی ہوئی باتوں پر دو مکمل طور پر غیر ضروری تنازعات جنم لے رہے ہیں جن میں سے ایک پاکستان میں سندھی زبان کے بارے میں میری غلط بیانی کے بارے میں ہے۔‘‘
سندھی کے بارے میں میرا تبصرہ غلط تھا، جس پر معذرت خواہ ہوں، نصیر الدین شاہ Read More »
پاکستانی اداکار کے تین ملین انسٹاگرام فالوورز مکمل ہونے کے بعد ایک بھارتی این جی او کے بچوں نے بھی وہاج کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
وہاج علی کا جادو سرحد پار بھی سرچڑھ کر بولنے گا Read More »
اکیڈمی ایوارڈیافتہ اس فلم کا یہ پارٹ سونی کی اب تک کی سب سے بڑی اینی میٹڈ فلم ہے جو مائلز مورالس نامی سُپر ہیرو کو ایک کثیر الجہتی مہم جوئی کا حصہ بنا دیتی ہے۔
اسپائیڈر مین سیریز کی نئی فلم نے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا Read More »
نصیرالدین شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت نے بہت شاطرانہ طریقے سے مسلمانوں اور مذہب اسلام کے خلاف لوگوں کے دلوں میں زہر بھر دیا ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ فلمیں ہوں یا حقیقی زندگی مسلمانوں سے نفرت بھارت میں فیشن کی علامت بن گئی ہے ۔
بھارت میں پڑھے لکھے اور باشعور ہندو بھی مسلمانوں سے نفرت کرتے ہیں، نصیرالدین شاہ Read More »
ہدایت کار سدہارتھ آنند کی اس فلم نے روز اول سے ہی فلم نگری میں تہلکہ مچا رکھا ہے اور شوبز حلقوں میں فلم کی کہانی کو لے کر کافی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں ، جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ ممکنہ طور پر ا س فلم میں فلم پٹھان اور ٹائیگر کے مرکزی کرداروں کے درمیان لڑائی دکھائی جائے گی
کترینہ کیف اور دیپیکا بالی وڈ کے دو بڑے خانز کے ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار Read More »
سوشل میڈیا پر کاندھے پر بندھی پٹی کے ساتھ شیئر کی گئی تصویر کے ساتھ لکھا ہے کہ” ایسا کیسے ممکن ہے کہ آپ ایکشن فلم کریں اور زخمی نہ ہوں ” انہوں نے یہ بھی لکھا کہ ” کاندھے میں بہت تکلیف ہے لیکن جب پٹی باندھنے والے نے بتایا کہ وہ شاہ رُخ خان اور ریتھک روشن کی بھی مرہم پٹی کرچکا ہے تو اس سے میری تکلیف قدرے کم ہوگئی”
مشہور بالی وڈ اداکار شوٹنگ کے دوران شدید زخمی Read More »
معاہدے کا اطلا ق اس سال جنوری کے بعد سے سلمان خا ن کی ریلیز ہونے والی تمام فلموں پر ہوگا اور فلم ” کسی کا بھائی کسی کی جان” اس معاہدے کے بعد اسٹریم کی جانے والی پہلی فلم ہوگی۔
سلمان خان کا اپنے کیریئر کا سب سے زیادہ معاوضہ ، معاہدے کی تفصیلات منظر عام پر Read More »
اس متازعہ فلم جس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح تین بھارتی خواتین داعش سے متاثر ہوکر اس میں شمولیت اختیار کرلیتی ہے، پر مغربی بنگال میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے گزشتہ ہفتے پابندی لگادی گئی تھی ۔ جس کے بعدفلم ساز نے مغربی بنگال میں پابندی اور ملٹی پلیکس مالکان کے اقدام کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا، جسے انہوں نے اپنے کام کے خلاف “ڈی فیکٹو پابندی” قرار دیا۔۔
مسلم مخالف متنازعہ فلم ” دی کیرالہ اسٹوری” پر عائد پابندی ختم Read More »
ٹائمز آف انڈیا کے مطابق سُپر اسٹار شاہ رخ کا میڈیا سے دوری اختیار کرنے کا مقصد اپنی نجی زندگی اور گھر والوں کو ذرائع ابلاغ کے بے تُکے سوالات سے بچانا ہے۔
کنگ خان کا میڈیا سے دوری اختیار کرنے کا فیصلہ Read More »