اہم ترین

انڈے اور سیب والی چائے۔۔ ویڈیو دیکھ کر چائے کے دیوانوں کو غصہ آگیا

آپ کو ہر دوسرا شخص چائے کا شوقین ملے گا۔ بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کا دن چائے سے شروع ہوتا ہے اور چائے پر ختم ہوتا ہے۔ کچھ لوگ کبھی چائے کی پیشکش سے انکار نہیں کرتے ۔ جیسی بھی چائے ہو اسے پینا فرض سمجھتے ہیں جب کہ ایسے لوگوں کی بھی […]

انڈے اور سیب والی چائے۔۔ ویڈیو دیکھ کر چائے کے دیوانوں کو غصہ آگیا Read More »

پٹھان دھمکیوں سے ڈر گیا، سیکیورٹی کے لیے پولیس بلالی

بھارت میں جرائم پیشہ افراد کے منظم گروپوں نے شاہ رخ خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی ہیں۔ جس کے بعد پولیس نے ان کی سیکیورٹی کو بڑھادیا ہے۔۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2023 میں اپنی دو فلموں پٹھان اور جوان سے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑھنے والےشاہ رخ خان اس

پٹھان دھمکیوں سے ڈر گیا، سیکیورٹی کے لیے پولیس بلالی Read More »

کئی آئے اور چلے گئے شیر کو نہیں ہرایا جا سکتا، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کہتی ہیں کہ شیر کو نہیں ہرایا جا سکتا، شیر کو ہرانے اور مٹانے والے کئی آئے اور کئی چلے گئے۔ لاہور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف کے دور میں چینی 50 روپے کلو اور آٹا 35 روپے کلو

کئی آئے اور چلے گئے شیر کو نہیں ہرایا جا سکتا، مریم نواز Read More »

اسرائیل اور حماس کے درمیان دوسرے دن بھی گھمسان کی لڑائی

فلسطین پر قابض اسرائیلی فوج اور حماس کے درمیان دوسرے دن بھی لڑائی جاری ہے۔ دوطرف حملوں میں دونوں جانب بھاری جانی نقصان کی اطلاعات ہیں۔۔ حماس نے ہفتے کی صبح اسرائیلی جارحیت کے خلاف “آپریشن الاقصیٰ طوفان” شروع کیا تھا۔ جس کے نتیجے میں اسرائیل کو گزشتہ 50 سالوں میں اب تک کا سب

اسرائیل اور حماس کے درمیان دوسرے دن بھی گھمسان کی لڑائی Read More »

میا خلیفہ بھی فلسطین میں اسرائیلی بربریت کے خلاف میدان میں آگئیں

لبنانی نژاد امریکی سابق پور اسٹار میا خلیفہ بھی فلسطین کے حق میں میدان میں آگئی ہیں۔ جس کے بعد صیہونی نواز قوتوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔۔ حماس کے اسرائیل پر اچانک حملے کے ساتھ ہی اسرائیل فلسطین تنازع بڑھتا جا رہا ہے، سابق بالغ اسٹار میا خلیفہ نے

میا خلیفہ بھی فلسطین میں اسرائیلی بربریت کے خلاف میدان میں آگئیں Read More »

جلد کو خشک موسم کے اثرات سے بچانے کے لئے ایلویرا کے 5 استعمال

ایلو ویرا کو جلد کی دیکھ بھال میں صرف ایک نہیں بلکہ کئی طریقوں سے شامل کیا جا سکتا ہے۔ اس میں بہت سے اینٹی آکسیڈنٹ، وٹامن اے، بی، سی اور ای کے ساتھ ساتھ جلد کے لیے فائدہ مند عناصر بھی پائے جاتے ہیں۔ ایلوویرا کو چہرے پر لگانے سے جلد نرم ہوتی ہے

جلد کو خشک موسم کے اثرات سے بچانے کے لئے ایلویرا کے 5 استعمال Read More »

اداکارہ یمنیٰ زیدی کی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کی پوسٹ پھر وائرل

غزہ میں اسرائیلی بربریت کے خلاف حماس کے آپریشن الاقصیٰ طوفان پر اداکارہ یمنیٰ زیدی کی فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی ویڈیو ایک مرتبہ پھر وائرل ہوگئی ہے۔۔ یمنیٰ زیدی نے 2021 میں انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی، جس میں اداکارہ نے ہاتھ میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے لکھے

اداکارہ یمنیٰ زیدی کی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کی پوسٹ پھر وائرل Read More »

ورلڈ کپ میں سری لنکا کو ہرانے کے لیے مکی آرتھر نے بڑی بات کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ سری لنکا کے خلاف کامیابی کے لیے وہ ان کی کمزوریوں کو مدنظر رکھتے ہوئے حکمت عملی بنائیں گے۔۔ بھارت میں جاری ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنا پہلا میچ نیدر لینڈز سے جیت لیا ہے جب کہ 10 اکتوبر کو دوسرا لیگ میچ

ورلڈ کپ میں سری لنکا کو ہرانے کے لیے مکی آرتھر نے بڑی بات کردی Read More »

سنی لیون نے مادھوری ڈکشت کے حوالے سے بڑی بات کردی

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون اپنی بہت سی صلاحیتوں کی وجہ سے جانی جاتی ہیں، ان میں سے ایک ان کی ڈانس میں مہارت بھی ہے۔۔ اپنے اسی فن کے ذریعے انہوں نے مادھوری ڈکشت کو ان ہی کے مقبول گانے پر رقص خراج تحسین پیش کیا ہے۔۔ مادھوری پر فلمایا گیا “میرا پیا گھر

سنی لیون نے مادھوری ڈکشت کے حوالے سے بڑی بات کردی Read More »

15 سالہ لڑکے کا کارنامہ؛ تاش کے پتوں سے سب سے بڑی عمارت کھڑی کردی

15 سالہ بھارتی لڑکے نے تاش کے پتوں کی مدد سے دنیا کا سب سے بڑا ڈھانچہ بنا کر نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ (GWR) قائم کیا ہے۔ گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کی ویب سائیٹ کے مطابق 15 سالہ ارنب ڈاگا نے کولکتہ کی تاریخی عمارتوں رائٹرز بلڈنگ، شہید مینار، سالٹ لیک اسٹیڈیم اور سینٹ

15 سالہ لڑکے کا کارنامہ؛ تاش کے پتوں سے سب سے بڑی عمارت کھڑی کردی Read More »