اہم ترین

ملک کو آگ لگانے والے گروپ سے مذاکرات نہیں کر سکتے، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کےصدر نواز شریف نے  چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش کو  مسترد کرتے ہوئے  ٹوئٹ کیا ہے کہ ” بات چیت صرف سیاست دانوں سے کی جاتی ہے۔ شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے، ملک کو آگ لگانے والے دہشت گردوں اور تخریب کاروں […]

ملک کو آگ لگانے والے گروپ سے مذاکرات نہیں کر سکتے، نواز شریف Read More »

بہت جلد ایک سرپرائز دوں گا، میرے بعد شاہ محمود قیادت کریں گے، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ اگرمجھے نا اہل کردیا گیا تو اس صورت میں شاہ محمود قریشی جماعت کی قیادت کریں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ گرفتار کارکنان کی رہائی کے لیے وکلاء سے مشاورت جاری ہے،  جلد ہی عدالتوں سے رجوع کریں گے۔

بہت جلد ایک سرپرائز دوں گا، میرے بعد شاہ محمود قیادت کریں گے، عمران خان Read More »

عمران اسماعیل نے  بھی عمران خان اور پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

سابق گورنر سندھ نے رہائی کے بعد کراچی پریس کلب میں میڈیا  سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی ارکان میں سے ہوں۔  اور آج عمران خان کے گرد بیٹھ کر انہیں مشورہ دینے والوں کو سوچنا چاہیئے۔  یہ میری آخری  سیاسی پریس کانفرنس ہے۔

عمران اسماعیل نے  بھی عمران خان اور پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں Read More »

شرجیل میمن کا عوامی مفاد میں ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا اعلان

شرجیل میمن نے میڈیا کو بتایا کہ  اس اقدام  کا مقصد شہر کراچی میں مسافروں خصوصاً خواتین مسافروں کو بہترین سفری خدمات فراہم کرنا ہے۔

شرجیل میمن کا عوامی مفاد میں ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا اعلان Read More »

سپریم کورٹ نے ” آڈیو لیکس انکوائری کمیشن” کے قیام کو کالعدم قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے اپنے محفوظ شدہ فیصلے میں  کمیشن کو کام سے روکتے ہوئے انکوائری کمیشن کے 22 مئی کے احکامت کے خلاف اسٹے آرڈر (حکم امتناعی) جاری کردیا ہے۔

سپریم کورٹ نے ” آڈیو لیکس انکوائری کمیشن” کے قیام کو کالعدم قرار دے دیا Read More »

نو مئی کے واقعات کا ماسٹر مائنڈ عمران خان ہے، مریم نواز

 عمران خان نے گروپ بنا کر انہیں اپنی گرفتاری کی صورت میں اہداف دیے تھے اور سارے واقعات اسی منصوبہ بندی کے تحت ہوئے۔ لاہور کے شرپسند گروپ نے جناح ہاؤس، کوئٹہ کے گروپ نے چھاؤنی اور میانوالی والے گروپ نے میانوالی ایئر بیس کو  نقصان پہنچایا لیکن انہوں نے اس طیارے پر حملہ نہیں کیا  جس کو عمران خان اپنے دور حکومت میں رکشے کی طرح استعمال کرتے رہے۔

نو مئی کے واقعات کا ماسٹر مائنڈ عمران خان ہے، مریم نواز Read More »

عالمی بینک پاکستان میں 21 کروڑ ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کے لیے تیار

اس رقم سے  صوبے کو قدرتی آفات کے خلاف تحفظ فراہم کرنے اقدامات، روزگار  اور ضروری  سروسز کی فراہمی  اور 35 ہزار افراد کو گھروں کے تعمیر کے لیے مالی مدد  کی فراہمی میں صرف کیا جائے گا

عالمی بینک پاکستان میں 21 کروڑ ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کے لیے تیار Read More »

شہدا کا وقار مجروح کرنے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی، آرمی چیف

سربراہ پاک فوج کا کہنا تھا کہ وہ شہداء جنہیں اللہ رب العزت نے حیاتِ جاوداں عطا فرما دی، اُن کی قربانیوں کو کوئی زائل نہیں کرسکتا۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کے وارثین کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں آج کے دن پاکستانی عوام اور پاک فوج تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شہداء کے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہیں اور کھڑی رہیں گی۔

شہدا کا وقار مجروح کرنے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی، آرمی چیف Read More »

فوجی عدالتوں میں جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع

کمانڈنگ آفیسر نے جناح ہاؤس لاہور میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدے میں ملوث 16 شر پسندوں کو  ملٹری ایکٹ کے تحت  کارروائی کے لیے  درخواست کی تھی، جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے عدالت نے سابق رکن صوبائی اسمبلی میاں اکرم عثمان سمیت 16 ملزمان کو کمانڈنگ آفیسر کے حوالے کرنے کا حکم دیا۔

فوجی عدالتوں میں جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع Read More »