پی ٹی آئی میں زبردستی لوگوں کو بھر کر عمران خان وزیر اعظم بنے، شرجیل میمن
شرجیل میمن نے چیئر مین پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آپ کے طرز زندگی پر تو اب بھی کوئی فرق نہیں پڑا اسی طرح پروٹوکول میں گھوم رہے ہیں۔ آپ کی کرپشن کی داستانیں سامنے آرہی ہیں۔ عمران خان آپ شوکت خانم اسپتال کو ملنے والے عطیات کا حساب دیں۔
پی ٹی آئی میں زبردستی لوگوں کو بھر کر عمران خان وزیر اعظم بنے، شرجیل میمن Read More »