اہم ترین

کوئی مجرم بچے گا نہیں اور کسی بے گناہ کو سزا نہیں ہوگی، وزیر اعظم شہباز شریف

اجلاس میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب ، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ و دیگر سرکاری  اور سیکیوریٹی حکام نے شرکت کی ، جس میں آڈیو لیکس کا معاملہ بھی زیر غور آگیا اس بابت وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد یہ سارا معاملہ واضح ہوجائے گا۔ وزیر قانون نے کہا کہ اعلیٰ عدالتوں پر عوام کا اعتماد اہمیت کا حامل ہے اور جب بات ججوں کی ساکھ پر آئے تو سوال پیدا ہوتا ہے۔

کوئی مجرم بچے گا نہیں اور کسی بے گناہ کو سزا نہیں ہوگی، وزیر اعظم شہباز شریف Read More »

 کشمیریوں کے گھر مسمار، مودی کا ایک اور مسلم مخالف وار

  غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق  مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مودی کے ایما پر اب کشمیریوں کے گھروں کو مسمار کرنے کا آغاز کردیا ہے۔  ” بلڈوزر سیاست” کے نام سے جانے جانے والے اس ہتھکنڈے کے تحت   گزشتہ 4 سالو  ں میں  ڈھائی ہزار سے زائد گھروں کو مسمار  اور سیکڑو ں دکانوں کو نذر آتش کرکے کشمیریوں کے سر سے چھت اور ان کے کاروبار چھین لیے ہیں۔ 

 کشمیریوں کے گھر مسمار، مودی کا ایک اور مسلم مخالف وار Read More »

نئی ملٹری کورٹس نہیں بنائی جائیں گی، وزیر دفاع خواجہ آصف

خواجہ آصف نے کہا کہ افواج پاکستان ہمارا غرور ہیں، اس ملک کی خاطر ہماری جان و مال سب قربان ہے، 9 مئی کی دہشت گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، پی ٹی آئی اور اس کے رہنما ادارے کو ٹارگٹ کر رہے ہیں اور اس میں وہ دوسرے ممالک کو بھی شامل کر رہے ہیں

نئی ملٹری کورٹس نہیں بنائی جائیں گی، وزیر دفاع خواجہ آصف Read More »

حکومت تبدیلی کا الزام امریکہ پر دھرنے والے عمران خان کی امریکہ سے مدد طلب، آڈیو لیک

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان جو گزشتہ سال اپریل میں اپنی حکومت کے خاتمے کا الزام امریکہ پر دھرتے رہے ہیں  نے موجودہ سیاسی صورت حال میں  امریکی رکن کانگریس نے مدد طلب کرلی ہے۔

حکومت تبدیلی کا الزام امریکہ پر دھرنے والے عمران خان کی امریکہ سے مدد طلب، آڈیو لیک Read More »

جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن قائم

یہ تین رکنی تحقیقاتی کمیشن آڈیو لیکس کی  تحقیق کے لیے قائم کیا گیا ہے کمیشن کے دیگر افراد میں بلوچستان ہائی کورٹ کے نعیم اختر افغان اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹن عامر فاروق شامل ہیں۔

جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن قائم Read More »

سلمان خان کا اپنے کیریئر کا سب سے زیادہ معاوضہ ، معاہدے کی تفصیلات منظر عام پر

معاہدے کا اطلا ق  اس سال جنوری کے بعد سے سلمان خا ن کی ریلیز ہونے والی تمام فلموں پر ہوگا اور فلم ” کسی کا بھائی کسی کی جان” اس معاہدے کے بعد اسٹریم کی جانے والی پہلی فلم ہوگی۔

سلمان خان کا اپنے کیریئر کا سب سے زیادہ معاوضہ ، معاہدے کی تفصیلات منظر عام پر Read More »

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل؛ وزیر اعظم شہباز شریف بے گناہ قرار

نیب کے مطابق ریکارڈ اور شواہد سے بھی اس اسکینڈل میں شہباز شریف کے خلاف بدنیتی کا کوئی پہلو ثابت نہیں ہوتا۔  رپور ٹ کے مطابق اس ٹھیکے میں نہ ہی فواد حسن فواد اور نہ ہی کامران کیانی نے سرکاری خزانے کو نقصان پہنچایا۔ اور نہ ہی مذکورہ دونوں افراد کی جانب سے ٹھیکہ دلوانے کے لیے رشوت لینے کے کوئی ثبوت ملے۔

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل؛ وزیر اعظم شہباز شریف بے گناہ قرار Read More »

عمران خان سے مذاکرات کے بعدزمان پارک پر آپریشن موخر

رپورٹ کے مطابق حکومتی  ٹیم جس میں ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر، ڈی آئی جی آپرینشز صادق علی ڈوگر اور ایس ایس صہیب اشرف شامل تھے، جب کہ عمران خان کی جانب ان کے وکلاء مذاکراتی ٹیم کا حصہ تھے ۔

عمران خان سے مذاکرات کے بعدزمان پارک پر آپریشن موخر Read More »

عمران خان کی پولیس کو گھر کی تلاشی لینے کی مشروط اجازت

 کمشنر لاہور کی سربراہی میں ٹیم نے اس ملاقا ت میں تلاشی کے ضابطئہ کار کے حوالے سے بات چیت کی۔ عمران خان کی قانونی ٹیم اور حکومتی ٹیم  کے درمیان معاملات طے ہونے کے بعد پولیس سابق وزیر اعظم کے گھر کی تلاشی لے گی۔

عمران خان کی پولیس کو گھر کی تلاشی لینے کی مشروط اجازت Read More »

روسی جارحیت پر کچھ عرب رہنما چشم پوشی کر رہے ہیں، یوکرینی صدر

یوکرینی صدر ولادیمر زیلنسکی  نے جی 7 اجلاس میں روسی حملے پر کچھ عرب رہنماؤں پر چشم پوشی کرنے کا الزام عائد کردیا ہے ۔ جاپان میں ہونے والے جی 7 اجلاس میں  شرکت کے لیے یوکرینی صدراتوار کو ہیروشیما پہنچیں گے۔  تاکہ روس کے خلاف مزید فوجی امداد حاصل کی جاسکے۔ آج  یوکرینی صدر

روسی جارحیت پر کچھ عرب رہنما چشم پوشی کر رہے ہیں، یوکرینی صدر Read More »