کھیل

پاکستان کےخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کی پلینگ الیون کا اعلان

انگلینڈ نے 7 اکتوبر سے ملتان میں پاکستان کے خلاف شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 11 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ پاکستانا ور انگلینڈ کے خلاف رواں ماہ 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ سیریز کا پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہوگا۔ انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ کے […]

پاکستان کےخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کی پلینگ الیون کا اعلان Read More »

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز 7 اکتوبر سے شروع ہوگی۔ پہلا ٹیسٹ میچ 7 اکتوبر سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔دوسرا ٹیسٹ میچ بھی ملتان میں 15 اکتوبر سے کھیلا جائے گا جبکہ

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان Read More »

بابر اعظم کا استعفیٰ منظور، رضوان کپتانی کے مضبوط ترین امیدوار

پاکستان کرکٹ بورڈ نے وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ جس کے بعد اب محمد رضوان کے لئے راستہ تقریباً صاف ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق پی سی نے پاکستان مینز وائٹ بال کی کپتانی سے بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ پی سی بی کا کہنا

بابر اعظم کا استعفیٰ منظور، رضوان کپتانی کے مضبوط ترین امیدوار Read More »

بابر اعظم ایک بار پھر کپتانی سے مستعفی

پاکستان کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک سال میں دوسری بار قیادت سے استعفیٰ دے دیا۔ بابر پاکستان کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے کپتان تھے۔ اس سے پہلے بھی وہ ایک بار استعفیٰ دے چکے تھے لیکن انہیں دوبارہ کپتان بنا دیا گیا۔ اس بار بابر

بابر اعظم ایک بار پھر کپتانی سے مستعفی Read More »

ٹیسٹ ٹیم میں سرفراز ہی رضوان کے بہترین متبادل ہیں: شان مسعود

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ شان مسعود نے کہا کہ محمد رضوان مستقل ٹیم کا حصہ ہیں لیکن شارٹ ٹرم میں سرفراز احمد بہترین متبادل ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ قومی ٹیم کو آگے لے کر جانا چاہتے ہیں۔ ہر کپتان کا

ٹیسٹ ٹیم میں سرفراز ہی رضوان کے بہترین متبادل ہیں: شان مسعود Read More »

یوسف قومی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی، بیٹنگ کوچ کے طور پر کام جاری رکھیں گے

لیجنڈ بیٹر محمد یوسف نے قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا ہے تاہم وہ ہائی پرفارمنس سینٹر میں بیٹنگ کوچ کی حیثیت سے کام جاری رکھیں گے۔ محمد یوسف اپنے ایکس پر پاکستان کرکٹ بورڈ میں قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے اپنے استعفے کا

یوسف قومی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی، بیٹنگ کوچ کے طور پر کام جاری رکھیں گے Read More »

شکیب الحسن انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے لئے تیار

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ شکیب الحسن نے رواں برس بنگلا دیس میں اپنی سیاسی اننگز کا آغاز کیا تھا۔ وہ شیخ حسینہ کی عوامی پارٹی کے پلیٹ فارم سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ شیخ حسینہ کی حکومت کا

شکیب الحسن انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے لئے تیار Read More »

وہی رن اپ، وہی ایکشن … دنیا کو دوسرا شعیب اختر مل گیا؟

شعیب اختر اب تک لہ کرکٹ کی تاریخ کے تیز ترین بولر ہیں۔ انہوں نے 2003 میں 161.3 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند پھینکی جو کہ کرکٹ کی تاریخ کی اب تک کی تیز ترین گیند ہے۔ شعیب اختر کے بعد ان جیسا کوئی فاسٹ باؤلر کرکٹ کی دنیا میں نہیں آیا۔ لیکن

وہی رن اپ، وہی ایکشن … دنیا کو دوسرا شعیب اختر مل گیا؟ Read More »

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: کراچی کی جگہ ملتان میزبان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کے دورے کا ترمیم شدہ شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق اب کراچی کی جگہ ملتان میں ٹیسٹ میمچ کھیلا جائے گا۔ پی سی بی کے مطابق انگلینڈ کی قومی ٹیم دو اکتوبر کو ملتان پہنچے گی ۔ جہاں سات سے 19 اکتوبر کے درمیان پاکستان اور

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: کراچی کی جگہ ملتان میزبان Read More »

بھارت میں افغانستان نیوزی لینڈ اکلوتا ٹیسٹ میچ بغیر گیند پھینکے ختم ہونے کا خطرہ

افغانستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان بھارت میں کھیلے جارہے اکلوتے ٹیسٹ کو مسلسل بارش اور خراب آؤٹ فیلڈ نے دھو ڈالا ہے۔ اب خدشہ ہوگیا ہے کہ میچ ایک بھی گیند کرائے بغیر ہی ختم ہوسکتا ہے۔ افغانستان نے بھارت کے مختلف میدانوں کو ٹیسٹ میچز کے لئے اپنا ہوم گراؤنڈ بنارکھا ہے۔ نیوزی

بھارت میں افغانستان نیوزی لینڈ اکلوتا ٹیسٹ میچ بغیر گیند پھینکے ختم ہونے کا خطرہ Read More »