شمامہ ؛ عطر کے ساتھ صحت کا بھی خزانہ
خوشبو کسے پسند نہیں۔ لیکن اگر خوشبو صحت کا اعث بھی بنے تو کیا ہی کہنے۔ شمامہ کا شمار بھی ایسے ہی عطر میں کیا جاتا ہے جو جو اردگرد کے ماحول کو خوشبو سے بھرنے کے ساتھ ساتھ آپ کی صحت کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ حکیموں اور طبیبوں کے مطابق […]
شمامہ ؛ عطر کے ساتھ صحت کا بھی خزانہ Read More »