معیشت

آئی ایم ایف اس مرتبہ بڑا اور لمبی مدت کا قرض لیں گے: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کی توسیع شدہ فنڈ فیسلٹی کے تحت ایک بڑا اور طویل پروگرام لینے کا خواہشمند ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اسلام آباد میں صحافیوں سے کی گئی گفتگو میں نئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان کے معاشی مسائل کے حل کے […]

آئی ایم ایف اس مرتبہ بڑا اور لمبی مدت کا قرض لیں گے: وزیر خزانہ Read More »

حکومت اپنے خرچ کے لئے یومیہ 27 ارب روپے کا قرض لینے لگی

ملک کی معاشی صورت حال یہ ہے کہ حکومت پر ہر 27 ارب روپے قرض کا اضافہ ہورہا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2023 میں 55 ہزار 22 ارب روپے کا قرضوں کا بوجھ تھا جو کہ دسمبر تک بڑھ کر 65 ہزار 188 ارب روپے تک جاپہنچا۔ جنوری 2024 حکومتی قرضوں

حکومت اپنے خرچ کے لئے یومیہ 27 ارب روپے کا قرض لینے لگی Read More »

سوزوکی کی سب سے چھوٹی گاڑی بھی 25 لاکھ روپے کی ہوگئی

ڈالر کی قیمت میں استحکام آرہا ہے ملکی معیشت بھی بہتر ہورہی ہے اور گاڑیوں کی فروخت میں بھی کوئی اضافہ نہیں ہوا ۔ اس کے باوجود سوزوکی نے اپنی ہیچ بیک (بغیر ڈگی) کی گاڑیوں کی قیمتیں ایک لاکھ 80 ہزار روپے تک بڑھادیں ۔۔ پاک سوزوکی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یکم

سوزوکی کی سب سے چھوٹی گاڑی بھی 25 لاکھ روپے کی ہوگئی Read More »

نئی حکومت سے پہلے ایک اور دھماکا: پیٹرول 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر مہنگا

نگراں وفاقی حکومت نے جاتے جاتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا۔ یکم مارچ سے 15 مارچ تک پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جس کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر بڑھا کر 279 روپے 75 پیسے

نئی حکومت سے پہلے ایک اور دھماکا: پیٹرول 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر مہنگا Read More »

پاک چین تجارت کا یوآن میں حجم 14 فیصد تک پہنچ گیا

صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے آگاہ کیا ہے کہ ایف پی سی سی آئی چین کے لیے پاکستانی ایکسپورٹس کو متنوع بنانے اور پائیدار بنیادوں پر وسعت دینے کے لیے نہایت اہم ملک سمجھتا ہے۔مزید برآں،چین نہ صرف پڑوسی اور دوست ملک ہے بلکہ وہ پاکستانی برآمدات کے لیے بھی

پاک چین تجارت کا یوآن میں حجم 14 فیصد تک پہنچ گیا Read More »

عوام کو ایک دن میں 2 جھٹکے: گیس کے بعد پیٹرول اور ڈیزل بھی مہنگا

نگراں حکومت نے ایک ہی دن میں گیس 67 فیصل مہنگی کرنے کے بعد اور اب پیٹرول ڈیزل کی قیمتیں بھی 8 روپے فی لیٹر تک بڑھادیں۔ گزشتہ روز نگراں کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں 67 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی۔ گیس کی قیمتوں میں اضافے کے چند ہی گھنٹوں بعد وزارت

عوام کو ایک دن میں 2 جھٹکے: گیس کے بعد پیٹرول اور ڈیزل بھی مہنگا Read More »

عوام پر ایک اور مہنگائی بم: گیس کی قیمتوں میں 67 فیصد اضافہ

نگران وفاقی حکومت نے جاتے جاتے آئی ایم ایف کا ایک اور مطالبہ پورا کرتے ہوئےعوام پر ایک اور مہنگائی بم گرادیا ہے ۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 10 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔۔ اجلاس کے دوران کابینہ نے گیس کی قیمتوں سے متعلق توانائی

عوام پر ایک اور مہنگائی بم: گیس کی قیمتوں میں 67 فیصد اضافہ Read More »

بجلی 4.56 روپے فی یونٹ مہنگی، کراچی والے بچ گئے

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی تاہم اس کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔ نیپرا نے نومبر کے لئے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 4.13 روپے فی یونٹ مہنگی کی تھی اور اب دسمبر کے لیے بجلی 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

بجلی 4.56 روپے فی یونٹ مہنگی، کراچی والے بچ گئے Read More »

پیٹرول 13 روپے 55 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 75 پیسے مہنگا

حکومت نے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کو جواز بناکر پیٹرول اور ڈیزل سمیت تمام پیٹرولیم مصنوعات کے دام بڑھادیئے۔ اوگرا کی سمری اور نگراں وزیر اعظم کی منظوری سے 15 فروری تک کے لئے وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق

پیٹرول 13 روپے 55 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 75 پیسے مہنگا Read More »

ملک میں نئے کرنسی نوٹ لانے کی تیاریاں

اسٹیٹ بینک نے ملک میں نئے کرنسی نوٹ متعارف کرانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ کراچی میں نئی مانیٹری پالیسی کے اعلان کے موقع پر مختلف سوالوں کے جواب دیتے ہوئے جمیل احمد نے کہا کہ جعلی نوٹوں کی شکایات دیکھتے ہوئے بین الاقوامی سیکیورٹی فیچر نئے کرنسی متعارف کرائے جائیں گے لیکن یہ سب

ملک میں نئے کرنسی نوٹ لانے کی تیاریاں Read More »