ویب ڈیسک

یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان

حکومت کی جانب سے مہنگائی سے تنگ عوام کو ریلیف دینے کے لیے یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ممکنہ طور پر یکم جون سے پیڑول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ یہ بھی پڑھیں: […]

یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان Read More »

عمران خان کی القادر ٹرسٹ سمیت 8 کیسز میں ضمانتیں منظور

ہائی کورٹ میں  نومئی کے عمران خان کے خلاف درج ہونے والے مقدمات میں گرفتاری سے روکنے کی درخواست کی بھی سماعت کی گئی اور نو مئی کے بعد درج ہونے والے 6 مقدمات میں ان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کوآئندہ دس دن تک عمران خان کو گرفتارکرنے سے روک دیا۔

عمران خان کی القادر ٹرسٹ سمیت 8 کیسز میں ضمانتیں منظور Read More »

فوجی عدالتوں میں مقدمات چلنے سے  جمہوریت ختم ہوگی، عمران خان

ملک میں نیم مارشل لا تو لگ گیا ہے، اگرشہریوں کے خلاف مقدمات فوجی عدالتوں میں چلیں گے تو جمہوریت تو ختم ہی ہوگئی ۔ اور ان سب کا مقصد ہماری جماعت کو ختم کرکے نواز شریف کو لانا ہے۔

فوجی عدالتوں میں مقدمات چلنے سے  جمہوریت ختم ہوگی، عمران خان Read More »

بھارت میں پڑھے لکھے اور باشعور ہندو بھی مسلمانوں سے نفرت کرتے ہیں، نصیرالدین شاہ

نصیرالدین شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت نے بہت شاطرانہ طریقے سے مسلمانوں اور مذہب اسلام کے خلاف  لوگوں کے دلوں میں زہر بھر دیا ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ فلمیں ہوں یا حقیقی زندگی مسلمانوں سے نفرت بھارت میں فیشن  کی علامت بن گئی ہے ۔

بھارت میں پڑھے لکھے اور باشعور ہندو بھی مسلمانوں سے نفرت کرتے ہیں، نصیرالدین شاہ Read More »

مصنوعی ذہانت دنیا کو معدومیت سے دوچار کرسکتی ہے، محققین

مصنوعی ذہانت کے ماہرین نے کہا ہے کہ معاشرہ ابھی بھی مصنوعی عمومی ذہانت کی اس قسم کی ترقی سے بہت دور ہے جو کہ سائنس فکشن کا سامان ہے۔ آج کے جدید ترین چیٹ بوٹس بڑے پیمانے پر تربیتی ڈیٹا کی بنیاد پران سیمپلز کو دوبارہ تیار کرتے ہیں ۔

مصنوعی ذہانت دنیا کو معدومیت سے دوچار کرسکتی ہے، محققین Read More »

کیسا ہوگا بجٹ؟ وزیر خزانہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

ہم نے اپنے گزشتہ دور حکومت میں پاکستان کو دنیا کی 24ویں بہترین معیشتوں کی  صف میں کھڑ ا کردیا تھا، لیکن جب بھی پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہونے لگتے ہیں تو کچھ کچھ غلط ہوجاتا ہے۔   

کیسا ہوگا بجٹ؟ وزیر خزانہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی Read More »

عمران خان کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی، ضمانتی مچلکے منظور

ضمانتی مچلکے حبیب ایڈوکیٹ کی جانب سے سابق وزیر اعظم کے دستخط  کیے جانے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیے گئے جنہیں جج اعجاز احمد بٹر نے منظور کرلیا۔

عمران خان کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی، ضمانتی مچلکے منظور Read More »

نو مئی کے پُرتشدد واقعات کی تحقیقات، عمران خان کی جے آئی ٹی کے سامنے طلبی

 ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران خان کی سربراہی میں  نو مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے بننے والی جے آئی ٹی نے سابق وزیر اعظم کو کل طلب کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو کل 4 بجے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن آفس قلعہ گجر سنگھ میں طلب

نو مئی کے پُرتشدد واقعات کی تحقیقات، عمران خان کی جے آئی ٹی کے سامنے طلبی Read More »

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان ایک نئی سیاسی جماعت بنانے کے لیے کوشاں

 ملک کے سیاسی منظر نامے پر ایک اور نئی جماعت کا قیام اگلے چند دنوں میں متوقع ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سے منحرف ہونے والے دو اہم رہنماؤں نے اک نئی جماعت کے قیام کے حوالےسے قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا ہے۔ ذرایع کے مطابق سابق سینئر صوبائی وزیر عبد

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان ایک نئی سیاسی جماعت بنانے کے لیے کوشاں Read More »

واٹس ایپ کا ویڈیوکال میں اہم  فیچر شامل

میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک اہم فیچر کا اضافہ کردیا ہے۔ جس کےذریعے اب صارفین گوگل میٹ کے ذریعے ویڈیو کال کے دوران اسکرین کو دوسرے صارف سے شیئر کر سکتے ہیں۔ واٹس ایپ میں ہونے والی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ  وے بی ٹا انفو کے

واٹس ایپ کا ویڈیوکال میں اہم  فیچر شامل Read More »