ویب ڈیسک

شہر قائد میں دماغ خور جرثومہ نیگلیریا تین جانوں کونگل گیا

شہر قائد میں دماغ کھانے والے جرثومے نیگلیریا فاؤلیری سے خاتون سمیت تین افراد موت سے ہم کنار ہوچکے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کراچی ڈاکٹر عبدالحمید جمانی کے مطابق گزشتہ 5 دنوں میں نیگلیریا سے تین افراد ہلاک ہوچکے ہیں ، جن میں سرجانی ٹاؤن کے 45 سالہ محمد آصف، قیوم آباد کی 32 […]

شہر قائد میں دماغ خور جرثومہ نیگلیریا تین جانوں کونگل گیا Read More »

بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات، ہلاکتوں کی تعداد 75 سے متجاوز

کوکی زُو قبیلے کی فلا ح کے لیے کام کرنے والی آرگنائزیشنز نے نسلی فسادات میں معصوم اور بے گناہ قبائیلیوں کی ہلاکتوں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہےکہ ا س کے خطے کی صورت حال پر برے اثرات مرتب ہوں گے۔

بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات، ہلاکتوں کی تعداد 75 سے متجاوز Read More »

سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹس آرڈر ایکٹ نافذ، نواز شریف اور جہانگیر ترین مستفید ہوسکتے ہیں

سپریم کورٹ (ریویو آف جج منٹس اینڈ آرڈرز) ایکٹ 2023ء بل، 14 اپریل کو قومی اسمبلی اور  5 مئی کو سینیٹ سے منظور ہوا۔ سپریم کورٹ فیصلوں پر نظرثانی اور احکامات ایکٹ 2023ء رکن اسمبلی شزا فاطمہ نے بطور نجی بل پیش کیا تھا ۔

سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹس آرڈر ایکٹ نافذ، نواز شریف اور جہانگیر ترین مستفید ہوسکتے ہیں Read More »

ترکیہ میں طیب اردوگان کی فتح کا سلسلہ برقرار، اگلی مدت کے لیے صدر منتخب

ترکیہ(ترکی کا نیا نام) میں صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردوگان فتح کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے ایک بار بھی  پانچ سال کے لیے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔  عرب میڈیا کے مطابق مطابق پولنگ کا عمل صبح آٹھ بجے سے شروع ہو کر شام پانچ بجے تک جاری رہا۔ طیب اردوگان کو اگلی مدت کے

ترکیہ میں طیب اردوگان کی فتح کا سلسلہ برقرار، اگلی مدت کے لیے صدر منتخب Read More »

ہماری ریڈلائن وطن کی مٹی اور اس کے محافظ ہیں، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آج ایٹمی دھماکوں  کو 25 برس ہوگئے ہیں اور جس طرح  پاکستان کے دفاع کوذوالفقار علی بھٹو سے لے کر  نواز شریف نے ناقابل تسخیر بنایا اس میں پاکستان آرمی اور سائنس دانوں کے کردارنہایت اہمیت کا حامل ہے۔ صحافیوں کی جانب سے عمران خان سے مذاکرات

ہماری ریڈلائن وطن کی مٹی اور اس کے محافظ ہیں، وزیر دفاع Read More »

یوم تکبیر، جب پاکستان نے پورے عالم اسلام کا سر فخر سے بلند کردیا

آج ملک بھر میں  یوم تکبیر منایا جارہا ہے، یہ وہ  تاریخی دن ہے جب پاکستان  تمام تر دباؤ کے باجود ایٹمی دھماکے کرکے   دنیا کی ساتویں اور اسلامی دنیا کی پہلی ناقابل تسخیر جوہری طاقت بنا۔ 28مئی 1998 پوری امت مسلمہ اور پاکستانیوں کے فخر کا دن ہے۔ اس دن پاکستان کے جوہری سائنس

یوم تکبیر، جب پاکستان نے پورے عالم اسلام کا سر فخر سے بلند کردیا Read More »

بھارتی کرکٹ بورڈ کا ون ڈے ورلڈ کپ شیڈول کے حوالے سے اہم بیان

 رواں برس اکتوبر تا نومبر تک  منعقد ہونے والے  50 اوور شوپیس ایونٹ  ورلڈ کپ کے تناظر میں شیڈول کا تاحال اعلان نہ کیا جانا معمولی بات ہے ، اور اس تاخیر کی وجہ یہ بنی ہے کہ پاکستان کو کیسے قبول کیا جائے ۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کا ون ڈے ورلڈ کپ شیڈول کے حوالے سے اہم بیان Read More »

ملک کو آگ لگانے والے گروپ سے مذاکرات نہیں کر سکتے، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کےصدر نواز شریف نے  چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش کو  مسترد کرتے ہوئے  ٹوئٹ کیا ہے کہ ” بات چیت صرف سیاست دانوں سے کی جاتی ہے۔ شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے، ملک کو آگ لگانے والے دہشت گردوں اور تخریب کاروں

ملک کو آگ لگانے والے گروپ سے مذاکرات نہیں کر سکتے، نواز شریف Read More »

امراض قلب اور ذیابیطس سے محفوظ رکھنے والی جادوئی سبزی

ْاس جادوئی سبزی میں موجود فائبر معدے کے افعال کو بہتر بناتا ہے ، جس سے آنتوں کی صحت میں بہتری کے ساتھ اجابت باقاعدہ ہوجاتی ہے۔ نظام ہاضمہ درست ہونے کی وجہ سے  یہ جگر کو غذا جزو بدن بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

امراض قلب اور ذیابیطس سے محفوظ رکھنے والی جادوئی سبزی Read More »

عمران اسماعیل نے  بھی عمران خان اور پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

سابق گورنر سندھ نے رہائی کے بعد کراچی پریس کلب میں میڈیا  سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی ارکان میں سے ہوں۔  اور آج عمران خان کے گرد بیٹھ کر انہیں مشورہ دینے والوں کو سوچنا چاہیئے۔  یہ میری آخری  سیاسی پریس کانفرنس ہے۔

عمران اسماعیل نے  بھی عمران خان اور پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں Read More »