معیشت

ایک ماہ میں مسلسل دوسری بار پیٹرول اور ڈیزل مہنگا

حکومت نے رواں ماہ مسلسل دوسری بار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ حکومت نے نئے سال کے آغاز پر پیٹرول 56 پیسے جب کہ ڈیزل کی قیمت 2 روپے 96 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا تھا۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کو جواز بناکر پیٹرول 3 روپے 47 […]

ایک ماہ میں مسلسل دوسری بار پیٹرول اور ڈیزل مہنگا Read More »

نئے سال کا پہلا تحفہ؛ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام کو نئے سال کا پہلا تحفہ دے دیا۔ وزارت خزانہ کی اجنب سے جاری کرہ نوٹیفکیشن کے مطابق 15 جنوری تک کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے 96 پیسے تک کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں

نئے سال کا پہلا تحفہ؛ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ Read More »

ملک کا سب سے زیادہ کرپٹ ادارہ پاسکو ہے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک کا سب سے زیادہ کرپٹ ادارہ پاسکو ہے اور وزیراعظم نے بھی کہا ہے کہ اس کو بند کر دینا چاہیے۔ کمالیہ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ ملک ہے تو ہم ہیں، تمام سیاستدانوں کو پاکستان کی خاطر

ملک کا سب سے زیادہ کرپٹ ادارہ پاسکو ہے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب Read More »

ہونڈا ،نسان اور مٹسو بشی کا انضمام: ٹیسلا کے لئے بری خبر

جاپان کی بڑی آٹوموبائل مینوفیکچرنگ کمپنیوں ہونڈا اور نسان نے طویل عرصے سے جاری قیاس آرائیوں اور بات چیت کے بعد اب اپنے انضمام کا اعلان کر دیا ہے۔ دونوں کمپنیوں نے اس سلسلے میں مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔ یہ انضمام ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب آٹوموبائل انڈسٹری تیزی سے

ہونڈا ،نسان اور مٹسو بشی کا انضمام: ٹیسلا کے لئے بری خبر Read More »

آئندہ 16 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان

حکومت نے 31 دسمبر تک کے لئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ 31 دسمبر کی رات 11 بج کر 59 منٹ تک پیٹرول کی قیمت 252 روپے 10 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے 5

آئندہ 16 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان Read More »

سعودی عرب نے پاکستان میں جمع 3 ارب ڈالر ڈیپازٹ میں توسیع کر دی

’سعودی عرب نے پاکستان کے مرکزی بینک میں جمع 3 ارب ڈالر ڈیپازٹ کی مدت میں توسیع کر دی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم رکھنے کے لئے اسٹیٹ بینک میں 3 ارب ڈالر

سعودی عرب نے پاکستان میں جمع 3 ارب ڈالر ڈیپازٹ میں توسیع کر دی Read More »

پیٹرول اور ڈیزل مہنگا

حکومت نے پیٹرول 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کو مد نظررکھتے ہوئے پیٹرول کی قیمت 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 252 روپے

پیٹرول اور ڈیزل مہنگا Read More »

یورپی یونین نے ساڑھے 4 سال بعد پاکستانی ایئرلائنز پر سے پابندی اٹھالی

وزیر ہوابازی و دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ای اے ایس اے) نے پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندی اٹھا لی ہے۔ عمران خان دور میں اس وقت کے وزیر ہوابازی غلام سرور نے کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کے حادثے

یورپی یونین نے ساڑھے 4 سال بعد پاکستانی ایئرلائنز پر سے پابندی اٹھالی Read More »

آئی ایم ایف کا پاکستان سے معیشت پر ریاستی کنٹرول کم کرنے کا مطالبہ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے ملکی معیشت پر ریاستی مداخلت کم کرنے اور نجی شعبے کو مسابقت کے مواقع فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تین ارب ڈالر کے ایکسٹینڈڈ فنڈ سہولت پروگرام کے تحت آئی ایم ایف وفد کے 12 سے 15 نومبر تک پاکستان کے اسٹاف دورے کے بعد

آئی ایم ایف کا پاکستان سے معیشت پر ریاستی کنٹرول کم کرنے کا مطالبہ Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں 30 نومبر تک برقرار

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے 31 اکتوبر کو جاری نوٹیفکیشن میں پیٹرول کی قیمت ایک روپے 35 پیسے فی لیٹر بڑھا کر 248 روپے 38 پیسے کردی تھی۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے 85 پیسے فی لیٹر

پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں 30 نومبر تک برقرار Read More »