سائنس اور ٹیکنالوجی

خلا سے “لاپتہ” ٹماٹر کا 8 ماہ بعد سراغ مل گیا

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں گم ہوجانے والے ٹماٹر کا سراغ آٹھ ماہ بعد لگالیا گیا ہے۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بین الاقومی خلائی اسٹیشن پر موجود خلا بازوں نے تحقیق کے دوران ٹماٹر کا ایک پودا اگایا تھا۔جس میں پیدا ہونے والاایک ٹماٹر غائب ہوگیا تھا۔۔ خلائی اسٹیشن پر موجود خلا باز […]

خلا سے “لاپتہ” ٹماٹر کا 8 ماہ بعد سراغ مل گیا Read More »

خبردار!اپنے موبائل میں لون ایپس سے بلیک میلنگ کا شکار ہو سکتے ہیں

آج کل ناصرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں آن لائن لون ایپس کے ذریعے شہریوں کو بلیک میل کرنے کے واقعات بڑھنے لگے ہیں۔ اگر آپ نے قرض نہ لینے کے باوجود یہ ایپس ڈاؤن لوڈ کی ہیں تو فوراً ڈیلیٹ کردیں ورنہ آپ بلیک میلنگ کا شکار ہو سکتے ہیں۔۔ سیکیورٹی محققین نے متعدد

خبردار!اپنے موبائل میں لون ایپس سے بلیک میلنگ کا شکار ہو سکتے ہیں Read More »

واٹس ایپ کے چینل فیچر نے مقبولیت کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

آن لائن مسیجنگ اور کالنگ ایپ واٹس ایپ کے ‘چینلز’ کے نام سے لائے گئے فیچر نے مقبولیت کے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا نے دعویٰ کیا ہے کہ واٹس ایپ کا چینل فیچر50 کروڑ ماہانہ فعال صارفین کا ہندسہ عبور کر چکا ہے۔ واٹس ایپ چینل فیچر نے

واٹس ایپ کے چینل فیچر نے مقبولیت کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے Read More »

بچوں کے آن لائن تحفظ کے لئے اقدامات پر پی ٹی اے کے نام بین الاقوامی ایوارڈ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو بچوں اور نوجوانوں کے آن لائن تحفظ کو یقینی بنانے کی کاوشوں کے اعتراف کرتے ہوئے بین الاقوامی لیڈ ایوارڈز سے نوازا گیا ہے۔ 25 سے زائد ممالک پر محیط ٹیلی کام آپریٹرز اور مختلف اسٹیک ہولڈرز کی تنظیم سمینا ٹیلی کمیونیکیشن کونسل نے پی ٹٰی اے

بچوں کے آن لائن تحفظ کے لئے اقدامات پر پی ٹی اے کے نام بین الاقوامی ایوارڈ Read More »

سیم آلٹمین کی ‘اوپن اے آئی’ میں بحیثیت سی ای او واپسی

آرٹیفیشل انٹیلی جینس چیٹ بوٹ’ چیٹ جی پی ٹی’بنانے والی کمپنی ‘اوپن اے آئی’ نے اپنے برطرف کیے گئے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) سیم آلٹمین کو مائیکرو سافٹ اور کمپنی کے ملازمین کے دباؤ میں بالآخر دوبارہ کمپنی کا حصہ بنا لیا ہے۔ اوپن اے آئی نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا

سیم آلٹمین کی ‘اوپن اے آئی’ میں بحیثیت سی ای او واپسی Read More »

آئی پیڈ منی اور ایئر کی اپ گریڈیشن شروع؛ اسکرین بھی او ایل ای ڈی ہوگی

کمپیوٹرز ، ٹیبلیٹس اور موبائل بنانے والی امریکی کمپنی ایپل کے آئی پیڈ جلد ہی 8.7 انچ بڑی او ایل ای ڈی (OLED) اسکرین کے ساتھ مارکیٹ میں آنے والے ہیں۔ جنوبی کوریا کی نیوز ویب سائیٹ کے مطابق ایپل نے اپنے آئی پیڈ منی (iPad Mini )اور آئی پیڈ ایئر (iPad Air) کے ماڈلز

آئی پیڈ منی اور ایئر کی اپ گریڈیشن شروع؛ اسکرین بھی او ایل ای ڈی ہوگی Read More »

آئی فون 16 اور 16 پلس؛ ری فریش ریٹ کے معاملے میں دیگر کمپنیوں سے بہت پیچھے

آئی فون 15 سیریز کو مارکیٹ میں لانچ کرنے کے بعد ایپل اب آئندہ آئی فون 16 سیریز پر کام کر رہا ہے۔ تااہم کہا جارہا ہے کہ ۤئی فون کا نیا ماڈل بھی اس کے دیگر حریفوں کے نئے موبائلز سے ری فریش رہٹ کے معاملے میں پیچھے رہ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے

آئی فون 16 اور 16 پلس؛ ری فریش ریٹ کے معاملے میں دیگر کمپنیوں سے بہت پیچھے Read More »

اوپن اے آئی سے نکالے گئے سی ای او سیم آلٹ مین مائیکروسافٹ کی ٹیم میں شامل

مصنوعی ذہانت کے میدان میں سب سے زیادہ مشہور کمپنی اوپن اے آئی کی جانب سے اپنے سی ای او کو نکالے جانے کے بعد اس میدان میں خبروں اور تقرریوں کا بازار گرم ہے۔ فرانسیسی نیوز ویب سائیٹ فرانس 24 کے مطابق مصنوعی ذہانت کے میدان میں کمپنیوں کی قیادت میں بڑی تبدیلی دیکھی

اوپن اے آئی سے نکالے گئے سی ای او سیم آلٹ مین مائیکروسافٹ کی ٹیم میں شامل Read More »

اسرائیل پر تنقید کا جرم؛ یہودی کمپنیاں ایلون مسک کو دیوالیہ کرنے کے در پر آگئیں

ایلون مسک کو غزہ میں اسرائیلی بربریت پر سچ بولنا مہنگا پڑگیا ۔۔ ایپل اور ڈزنی سمیت درجنوں یہودی کمپنیوں نے ایکس پر اشتہارات دینا بند کردیئے۔۔ ایلون مسک نے چند روز قبل بیان دیا تھا کہ اسرائیل تمام فلسطینیوں کو ختم نہیں کرسکتا۔ جنگ کے بعد جتنے فلسطینی بچیں گے وہ زندگی بھر اسرائیل

اسرائیل پر تنقید کا جرم؛ یہودی کمپنیاں ایلون مسک کو دیوالیہ کرنے کے در پر آگئیں Read More »

ٹک ٹاک کو موبائل گیمنگ کمپنی مون ٹن بیچنے کے لئے خریدار کی تلاش

دنیا کے معروف ترین ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک (TikTok) کی مالک کمپنی بائٹ ڈانس (ByteDance) اپنی موبائل فون گیم ذیلی کمپنی مون ٹن (Moonton ) بیچنے کے لئے خریدار تلاش کررہی ہے۔۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق بائٹ ڈانس نے مون ٹن کو 2021 میں 4 ارب ڈالر میں خریدا تھا لیکن

ٹک ٹاک کو موبائل گیمنگ کمپنی مون ٹن بیچنے کے لئے خریدار کی تلاش Read More »