سائنس اور ٹیکنالوجی

ایم 3 ؛ 40 گنا تیز میک بُک مارکیٹ میں آگئے

دنیا کی صف اول کی ٹیک کمپنی ایپل نے 22 گھنٹے بیٹری لائف والے جدید ترین میک بُک ایم تھری کے مختلف ویرئینٹس کی رونمائی کردی ہے۔۔ رواں سال ایپل نے دوسری بار میک بک پرو ماڈلز متعارف کرائے ہیں ۔کمپنی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق میک بُک ایم 3 پرو کے […]

ایم 3 ؛ 40 گنا تیز میک بُک مارکیٹ میں آگئے Read More »

چندہ ماما کتنے پرانے؟ سائنسدانوں نے نئی عمر بتادی

امریکی سائنسدانوں نے اپنی تحقیق میں دعویٰ کیا ہے کہ چاند کی عمر اب سے پہلے بتائی گئی عمر سے 4 کروڑ زیادہ یعنی 4 ارب 46 کروڑ سال ہے۔ امریکی ماہرین نے چاند سے لائی گئی دھول کے مجموعے کے دوبارہ سائنسی جائزے کے دوران اس کی عمر سے متعلق نیا نتیجہ اخذ کیا

چندہ ماما کتنے پرانے؟ سائنسدانوں نے نئی عمر بتادی Read More »

ایکس (ٹوئٹر) بھی آڈیو اور ویڈیو کال فیچر لے آیا

دنای کی سب سے مقبول مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ایکس (ٹوئٹر) میں صارفین کے لئے فیس بک، اسنیپ چیٹ اور واٹس ایپ جیسا فیچر متعارف کردیا ہے ۔ جس کے بعد اب ایس پر بھی آڈیو اور ویڈیو کال کی جاسکے گی۔۔ ایکس کے مالک ایلون مسک نے اپنی ٹوئٹ کے ذریعے ویڈیو اور آڈیو

ایکس (ٹوئٹر) بھی آڈیو اور ویڈیو کال فیچر لے آیا Read More »

چین کی نوجوان خلا بازوں کو خلا میں بھیجنے کی تیاریاں مکمل

چین نے 26  اکتوبر کو  اپنے سب سے کم عمر خلاباز تیان گونگ خلائی اسٹیشن پر بھیجنے کا  اعلان کردیا ۔ تیان گونگ خلائی اسٹیشن کو چین کے خلائی پروگرام میں تاج کا سب سے قیمتی نگینہ کہا جاتا ہے۔ جس نے مریخ اور چاند پر روبوٹک گاڑیاں اتاری ہیں اور  اسی کے ذریعے امریکا

چین کی نوجوان خلا بازوں کو خلا میں بھیجنے کی تیاریاں مکمل Read More »

لاکھوں موبائل فون پر واٹس ایپ بند

واٹس ایپ دنیا کی سب سے مقبول میسیجنگ ایپ ہے۔ کروڑوں صارف اس ایپ کو استعمال کرتے ہیں۔ لیکن آج سے لاکھوں افراد اس ایپ کو استعمال نہیں کر پائیں گے۔ واٹس ایپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ تمام صارفین جن کے موبائل فون میں اینڈرائیڈ او ایس 5.0 یا اس سے

لاکھوں موبائل فون پر واٹس ایپ بند Read More »

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ پر امریکا میں بچوں کی دماغی صحت خراب کرنے کا مقدمہ

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ جیسے سوشل میدیا پلیٹ فارمز اور میسیجنگ ایپس کی مالک کمپنی میٹا کے خلاف امریکا کی درجنوں ریاستوں نے بچوں کی دماغی صحت سے کھیلنے کا مقدمہ دائر کردیا ہے۔ امریکا کی 40 سے زائد ریاستوں نے فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا پر “بچوں کے درد

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ پر امریکا میں بچوں کی دماغی صحت خراب کرنے کا مقدمہ Read More »

کیا کاؤنٹر اسٹرائیک 2 کا پی ایس 5 یا ایکس باکس سے اشتراک ممکن ہے؟

کاؤنٹر اسٹرائیک اس وقت اپنی مقبولیت کی انتہا پر موجود ہے۔ کاؤنٹر اسٹرائیک 2 کی ریلیز کے بعد گزشتہ چند برسوں کے دوران گیم ای اسپورٹس کی دنیا میں جاری مقابلے کے دوڑ میں اس حوالے سے کافی بحث ہوتی رہی ہے کہ کیا ہم پی ایس 5 یا ایکس باکس میں سی ایس 2

کیا کاؤنٹر اسٹرائیک 2 کا پی ایس 5 یا ایکس باکس سے اشتراک ممکن ہے؟ Read More »

دنیا کی سب سے بڑی ٹیک کانفرنس کے سربراہ کو اسرائیل کے بارے میں سچ بولنا بھاری پڑگیا

دنیا کی سب سے بڑی ٹیک کانفرنس ویب سمٹ کے سربراہ کو غزہ پر بمباری سے متعلق تنقید مہنگی پڑ گئی۔ اسرائیل کے خلاف سچ بولنے کے جرم میں انہین اپنے عہدے سے ہاتھ دھونا پڑ گیا۔ پیڈی کاسگریو ( Paddy Cosgrave) نے 13 اکتوبر کو مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اسرائیلی

دنیا کی سب سے بڑی ٹیک کانفرنس کے سربراہ کو اسرائیل کے بارے میں سچ بولنا بھاری پڑگیا Read More »

پابندیوں کا شکار حماس کے لیے کرپٹو کرنسی مددگار بن گئی

اسرائیل اور امریکا نے حماس کی فنڈنگ میں بٹ کوائن (Bitcoin)، ڈوجی کوائن (Dogecoin ) اور ایتھیریم (Ethereum) جیسی کرپٹو کرنسیوں کے کردار کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔۔ حماس نے 7 اکتوبر کواسرائیلی بربریت کے جواب میں اپنی مسلح مزاحمتی تحریک کا سب سے بڑا آپریشن طوفان الاقصیٰ شروع کیا۔ روس کو چھوڑ کر امریکا

پابندیوں کا شکار حماس کے لیے کرپٹو کرنسی مددگار بن گئی Read More »

کیا گینشن امپیکٹ کو گیمرز پیسے دے کر جیت سکتے ہیں ؟

رول پلیئنگ ویڈیو گیم (آر پی جی) گینشین امپیکٹ (Genshin Impact) کو مارکیٹ میں آئے صرف 3 سال ہی ہوئے ہیں لیکن اپنی دلچسپی اور بہیترین ڈیزائننگ نے اسے قلیل مدت میں دنیا کے مقبول ترین گیمز کی فہرست میں لاکھڑا کیا ہے۔۔ اس کے باوجود گیمنگ کی دنیا میں سب سے زیادہ سوال یہ

کیا گینشن امپیکٹ کو گیمرز پیسے دے کر جیت سکتے ہیں ؟ Read More »