سائنس اور ٹیکنالوجی

ایکس (ٹوئٹر) نے کمائی کے لیے دو نئی سبسکرپشن آفرز پر کام شروع کردیا

دنیا کی سب سے مقبول مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے دو نئی سبسکرپشن آفرز لانے کااعلان کردیا ہے۔ ایکس پر اظہار خیال کرتے ہوئے ایلون مسک نے بتایا کہ ایکس کی قیادت ادارے کو مالی نقصان سے نکالنے کی پوری کوشش کررہی ہے۔ جس کے لئے دو نئی […]

ایکس (ٹوئٹر) نے کمائی کے لیے دو نئی سبسکرپشن آفرز پر کام شروع کردیا Read More »

پاکستان بھی چاند پر چینی تحقیقی مرکز کی تعمیر کے منصوبے میں شامل

پاکستان نے چین کے چاند کے قطب جنوبی پر تحقیقی مرکز کی تعمیر کے منصوبے میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق چین کے سرکاری دورے کے دوران نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے بیجنگ میں چین کے وزیر اعظم لی کیانگ کے ساتھ معاہدے پر دستخط کئے۔

پاکستان بھی چاند پر چینی تحقیقی مرکز کی تعمیر کے منصوبے میں شامل Read More »

پب جی کا گیم کری ایٹرز کو کروڑوں ڈالرز انعام میں دینے کا اعلان

معروف موبائل گیم پب جی (PUBG ) کی انتظامیہ نے آئندہ 3 سالہ کے لیے 10 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ رقم گیم کے کھلاڑیوں میں بطور انعام دی جائے گی۔ پب جی (PUBG ) نے گزشتہ چند ہفتوں میں ورلڈ آف ونڈر (WOW) کے نام سے کری

پب جی کا گیم کری ایٹرز کو کروڑوں ڈالرز انعام میں دینے کا اعلان Read More »

چراغ بلوچ، ناسا کے راکٹ کی تشہیر کے لیے منتخب کیا گیا پہلا پاکستانی نوجوان

پاکستان کے نوجوان انتہائی با صلاحیت ہیں بس انہیں موقع ملنے کی دیر ہے۔ ایسے ہی نوجوان چراغ بلوچ ہیں جنہیں ناسا نے اپنے نئے راکٹ کی تشہیر کے لیے منتخب کیا ہے۔ پاکستانی نوجوان مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر صرف مزاحیہ ، سیاسی یا مذہبی مواد ہی تخلیق نہیں کرتے ۔۔ ایسے افراد

چراغ بلوچ، ناسا کے راکٹ کی تشہیر کے لیے منتخب کیا گیا پہلا پاکستانی نوجوان Read More »

اومنی مین ، مارٹل کابیٹ 1 کے لیے پہلے ڈی ایل سی کی جھلک جاری

معروف ویڈیو گیم مارٹل کامبیٹ کے بارھویں ایڈیشن مارٹل کابیٹ 1 کے لیے پہلے ڈی ایل سی کی جھلک جاری کردی گئی۔ اس کردار کو اومنی مین کا نام دیا گیا ہے۔ مارٹل کامبیٹ (Mortal Kombat ) سیریز کا 12واں ایڈیشن کارٹل کامبیٹ 1 (Mortal Kombat 1 ) گزشتہ ماہ ریلیز ہوچکا اور اس کے

اومنی مین ، مارٹل کابیٹ 1 کے لیے پہلے ڈی ایل سی کی جھلک جاری Read More »

ایکس (سابق ٹوئٹر) بچوں سے متعلق غیر اخلاقی مواد پوسٹ کئے جانے پر جرمانہ

آسٹریلیا میں سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر بچوں سے متعلق غیر اخلاقی مواد پوسٹ کئے جانے کے پر لاکھوں ڈالرز جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا میں آن لائن معاملات کی ریگولیٹری اتھارٹی نے ایکس کو بچوں کے ساتھ استحصال کے مواد پر پوسٹ کا

ایکس (سابق ٹوئٹر) بچوں سے متعلق غیر اخلاقی مواد پوسٹ کئے جانے پر جرمانہ Read More »

قطر کے شہزادہ جاسم مانچسٹر یونائیٹڈ کی خریداری سے دستبردار

قطر کے ارب پتی شیزادے شیخ جاسم بن حمد الثانی نے دنیا بھر میں معروف فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو خریدنے کی بولی واپس لے لی ہے۔ مانچسٹر یونائیٹڈ نے گزشتہ برس کلب کی نیلامی کا عندیہ دیا تھا ۔۔ کلب خریدنے کے لئی متمنی سامنے آئے تھے لیکن قطرہ شہازدے اور برطانوی ارب پتی

قطر کے شہزادہ جاسم مانچسٹر یونائیٹڈ کی خریداری سے دستبردار Read More »

خلا سے واپس زمین پر آنے والے خلا باز کو بیماریوں نے گھیر لیا

خلا میں ایک سال سے زیادہ وقت گزارنے کے بعد امریکی خلانورد فرینک روبیو کو زمین پر واپسی کے بعد شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ امریکی ویب سائیٹ کے مطابق گزشتہ ماہ امریکی خلا نورد فرینک روبیو خلا میں 371 دن گزارنے کے بعد زمین پر واپس لوٹے تھے۔ فرینک روبیو خلا میں سب سے

خلا سے واپس زمین پر آنے والے خلا باز کو بیماریوں نے گھیر لیا Read More »

مائیکرو سافٹ نے ایکٹیویژن بلیزارڈ کے حصول کیلیے قانونی جنگ جیت لی

معروف ترین ٹیک کمپنی مائیکروسافٹ (Microsoft) نے دنیا بھر کے مسابقتی ریگولیٹرز کے ساتھ ڈیڑھ سال کے مذاکرات کے بعد گیم ڈویلپر اور پبلشر ایکٹیویژن بلیزارڈ (Activision Blizzard) کو مکمل طور پر اپنی تحویل میں لے لیا۔ مائیکرو سافٹ (Microsoft) نے گزشتہ برس جنوری میں ایکٹیویژن بلیزارڈ (Activision Blizzard) کو 68 ارب ڈالر کی ڈیل

مائیکرو سافٹ نے ایکٹیویژن بلیزارڈ کے حصول کیلیے قانونی جنگ جیت لی Read More »

ایکس پر حماس اسرائیل جنگ کی غلط معلومات پھیلانے کا الزام ، یورپی یونین کا ایلون مسک کو  جرمانے کا عندیہ

یورپی یونین کے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس (X) حماس اسرائیل جنگ سے متعلق غلط معلوماست پھیلانے کا الزام لگاتے ہوئے اس کے مالک ایلون مسک پر جرمانے کا عندیہ دے دیا۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 27 ملکی یورپی یونین کی جانب سے حال ہی میں نافذ ڈیجیٹل سروسز ایکٹ پر عمل

ایکس پر حماس اسرائیل جنگ کی غلط معلومات پھیلانے کا الزام ، یورپی یونین کا ایلون مسک کو  جرمانے کا عندیہ Read More »