دنیا

اسماعیل ہنیہ ایران میں شہید ، حماس کا بڑا اعلان

اسرائیل کے خلاف فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایران کے دارالحکومت تہران میں شہید کردیا گیا ۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق اسماعیل ہنیہ تہران میں ایران کے نو منتخب صدر مسعود پیزشکیان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے ایران آئے تھے۔ ایران کے پاسداران […]

اسماعیل ہنیہ ایران میں شہید ، حماس کا بڑا اعلان Read More »

برطانیہ میں اسلامی اسکالر انجم چوہدری کو عمر قید کی سزا

برطانوی عدالت نے اسلامی اسکالر مبلغ انجم چوہدری کو ایک دہشت گرد تنظیم چلانے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنادی۔ ڈی ڈبلیو کے مطابق برطانوی حکومت نے 2010 میں المہاجرون نامی تنظیم کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا تھا۔ اس کے بعد 2013 میں برطانوی فوجی لی رگبی کے قتل اور 2017 اور

برطانیہ میں اسلامی اسکالر انجم چوہدری کو عمر قید کی سزا Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ پر میٹا کے تمام پلیٹ فارم سے پابندی ختم

ٹیک کمپنی میٹا نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میٹا نے 2021 میں اس وقت کے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر پابندی لگا دی تھی۔

ڈونلڈ ٹرمپ پر میٹا کے تمام پلیٹ فارم سے پابندی ختم Read More »

ایران میں شدید گرمی؛ ملک بھر کے تمام سرکاری ادارے بند

خطے کے دیگر ممالک کے طرح ایران بھی ان دنوں غیر متوقع طور پر شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ جس کے پیش نظر اتوار کے روز ملک بھر کے تمام سرکاری ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کے جنوب میں بعض علاقوں میں درجہ حرارت

ایران میں شدید گرمی؛ ملک بھر کے تمام سرکاری ادارے بند Read More »

جرمنی میں 5 مساجد،، ایک اسلامک سینٹر اور کئی تنظیموں پر پابندی

جرمنی نے ایران اور لبنان کی مزاحمت کار تنظیم حزب اللہ سے تعلق کا الزام لگاکر میں 5 مساجد،، ایک اسلامک سینٹر اور کئی تنظیموں پر پابندی لگادی۔۔ اے ایف پی کے مطابق جرمنی کی وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہیمبرگ اسلامک سینٹر اور اس سے منسلک تنظیموں پر پابندی لگا

جرمنی میں 5 مساجد،، ایک اسلامک سینٹر اور کئی تنظیموں پر پابندی Read More »

سری لنکا نے کورونا وبا کے دوران مسلمانوں کی میتیں جلانے پرمعافی مانگ لی

سری لنکا نے کورونا وبا کے دوران انتقال کرنے والے مسلمانوں کے جسد خاکی جبراً جلانے کےباضابطہ طورپر معافی مانگ لی۔ کورونا وبا کے دنوں میں سری لنکا کے اس وقت کے صدر گوٹابایا راجاپکسے نے کورونا کے باعث وفات پانے والوں کی تدفین پر پابندی لگاتے ہوئے انہیں جبراً نذر آتش کرنے کا حکم

سری لنکا نے کورونا وبا کے دوران مسلمانوں کی میتیں جلانے پرمعافی مانگ لی Read More »

امریکا کو تحریک انصاف کے رہنماؤں کی گرفتاری پر تشویش

امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ہم نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کی گرفتاری سے متعلق خبریں دیکھی ہیں۔ جب بھی ہم اپوزیشن رہنماؤں کو گرفتار ہوتا دیکھتے ہیں تو اس پر ہمیشہ ہمیں تشویش ہوتی ہے۔ واشنگٹن ڈی سی میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران میتھیو ملر نے کہا کہہمیں

امریکا کو تحریک انصاف کے رہنماؤں کی گرفتاری پر تشویش Read More »

امریکی صدارتی انتخاب:بائیڈن دستبردار، ٹرمپ کا مقابلہ کاملا ہیرس سے ہونے کا امکان

امریکی صدر جو بائیڈن صدارتی امیدوار کی دوڑ سے دستبردار ہوگئے ہیں، اس کے بعد اب نومبر میں ہونے والے انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کا مقابلہ ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے نائب صدر کاملہ ہیرس کریں گی۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ایکس پر پوسٹ کیے گئے خط میں کہا ہے کہ امریکی عوام کے

امریکی صدارتی انتخاب:بائیڈن دستبردار، ٹرمپ کا مقابلہ کاملا ہیرس سے ہونے کا امکان Read More »

بنگلا دیش میں طلبہ کا احتجاج رنگ لے آیا؛ کوٹہ سسٹم پر عمل روکنے کا حکم

بنگلا دیش کی سپریم کورٹ نے نوکریوں سے متعلق کوٹہ سسٹم کو بحال کرنے کا ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ بنگلا دیش میں 2018 تک 56 فیصد سرکاری ملازمتوں پر کوٹہ کی بنیاد پر تقرر کیا جاتا تھا۔ 2018 میں بڑے پیمانے پر احتجاج کے بعد کوٹہ سسٹم کو منسوخ کردیا گیا

بنگلا دیش میں طلبہ کا احتجاج رنگ لے آیا؛ کوٹہ سسٹم پر عمل روکنے کا حکم Read More »

غزہ میں شہید ماں کے بطن سے بچے کی پیدائش

غزہ کے اسپتال میں اسرائیلی حملے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہونے والی حاملہ خاتون کے بطن سے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔۔ فرانس 24 کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں حماس کے زیر کنٹرول علاقے پر بمباری کی تھی جس کے نتجے میں ایکہی خاندان کے 6 لوگوں سمیت 24

غزہ میں شہید ماں کے بطن سے بچے کی پیدائش Read More »