دنیا

بنگلا دیش میں حالات بے قابو ہونے کے بعد کرفیو نافذ

بنگلا دیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف چند روز سے جاری احتجاج بے قابو ہونے کے بعد کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ملک کی سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کو 2018 میں طلبہ کے احتجاج کے بعد ختم کر دیا گیا تھا۔ تاہم رواں برس اسے […]

بنگلا دیش میں حالات بے قابو ہونے کے بعد کرفیو نافذ Read More »

اسرائیل کا فلسطینی علاقوں پر قبضہ غیر قانونی ہے: عالمی عدالت انصاف

عالمی عدالت انصاف نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دے دیا۔۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 2022 میں بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) سے مقبوضہ بیت المقدس سمیت تمام فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی طرز عمل کے قانونی نتائج پر مشاورتی رائے

اسرائیل کا فلسطینی علاقوں پر قبضہ غیر قانونی ہے: عالمی عدالت انصاف Read More »

ڈائنوسارس کا نایاب ڈھانچہ 12 ارب 42 کروڑ روپے میں نیلام

15 کروڑ سال قدیم ڈائینوسارس کا نایاب ڈھانچہ 4 کروڑ46 لاکھ ڈالر کی ریکارڈ بولی پر نیلام ہوا ہے۔ یہ رقم پاکستانی کرنسی میں 12 ارب 42 کروڑ روپے بنتے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق امریکی نیلام گھر سوتھ بائی نے ڈائنوسارس کی نسل اسٹیگو سارس کا ڈھانچہ نیلامی کے لئے پیش کیا تھا۔

ڈائنوسارس کا نایاب ڈھانچہ 12 ارب 42 کروڑ روپے میں نیلام Read More »

امریکا کے لئے پی ٹی آئی پر پابندی باعثِ تشویش

تحریکِ انصاف پر پابندی کے حکومتی فیصلے پر امریکا نے اپنا رد عمل دے دیا۔۔ محکمۂ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی سیاسی جماعت پر پابندی واشنگٹن کے لیے باعثِ تشویش ہوگی۔ گزشتہ روز وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاللہ تارڑ نے کہا تھا کہ حکومت نے تحریک انصاف

امریکا کے لئے پی ٹی آئی پر پابندی باعثِ تشویش Read More »

امریکا میں انتخابی ریلی کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ ’قاتلانہ حملے‘ میں زخمی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ سے زخمی ہو گئے جبکہ ایم مشتبہ شخص کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پنسلوانیا کے علاقے بٹلر میں ری پبلکن پارٹی کی ایک انتخابی ریلی میں سابق صدر اور صدارتی امیدوار اسٹیج پر موجود تھے کہ اسٹیج کی جانب کئی

امریکا میں انتخابی ریلی کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ ’قاتلانہ حملے‘ میں زخمی Read More »

بھارتی مسلمانوں کو شرم آنی چاہیے : مسلم سیاستدان نے بڑی بات کردی

بھارت کے مسلمان سیاستدان اسد الدین اویسی نے ملک کی آبادی کے لحاظ سے اسمبلیوں میں مسلمانوں کی انتہائی کم نمائندگی کو مسلمانوں کے لئے شرمناک قرار دے دیا۔۔ اسد الدین اویسی کا تعلق پاکستان سے چھینی گئی ریاست حیدر آباد دکن سے ہے۔ ان کی سیاسی جماعت اے آئی ایم آئی ایم کئی دہائیوں

بھارتی مسلمانوں کو شرم آنی چاہیے : مسلم سیاستدان نے بڑی بات کردی Read More »

غزہ میں ایک اور قتل عام: اسرائیلی بمباری سے 71 افراد شہید

غزہ کے دوسرے سب سے بڑے شہر خان یونس شہر کے قریب پناہ گزینوں کی بستی المواسی کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے کم از کم 71 افراد شہید ہوگئے ہیں۔ فرانسیسی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اسرائیل کے طیاروں نے المواسی کیمپ پر حملہ حماس کے عسکری ونگ کے سربراہ محمد الضیف کی

غزہ میں ایک اور قتل عام: اسرائیلی بمباری سے 71 افراد شہید Read More »

داعش کے سابق سربراہ ابوبکر البغدادی کی بیوہ کو سزائے موت

عراق میں داعش کے سابق سربراہ ابوبکر البغدادی کی پہلی بیوی کو دہشت گردانہ اقدام کا مرتکب قرار دیتے ہوئے موت کی سزا سنائی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عراق کی سپریم جوڈیشل کونسل نے اپنی ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ کرخ (مغربی بغداد) کی عدالت نے ابو بکر البغدادی کی

داعش کے سابق سربراہ ابوبکر البغدادی کی بیوہ کو سزائے موت Read More »

سام سنگ کمپنی کے ہزاروں ملازم غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال پر چلے گئے

دنیا کی صف اول کی الیکٹرانک کمپنی سام سنگ کے ملازمین نے مطالبات تسلیم نہ کئے جانے پر غیر معینہ مدت کے لئے ہڑتال کردی ہے۔ جنوبی کوریا میںس امن سنگ کے ملازمین کی یونین نے مہنگائی کے تناظر میں تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے لئے 8 جولائی سے 3 روزہ ہڑتال کی تھی۔

سام سنگ کمپنی کے ہزاروں ملازم غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال پر چلے گئے Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 5 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں بھارتی فوج نے مقابلے کی آڑ میں 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے پانچوں نوجوانوں کو کلگام کے علاقوں مدرگام اور فریسل چنیگان میں سرث آپریشن کی آڑ میں قتل کیا۔ فریسل چنیگان مٰں چار نوجوانوں نے جام شہادت نوش کیاجب

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 5 کشمیری شہید Read More »