معیشت

آزادی کا جشن: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی

جشن آزادی کی مناسبت سے حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 8 روپے 47 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ۔ جس کے بعد اب پیٹرول 260 روپے 96 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔ ڈیزل کی قیمت 6 روپے 70 پیسے […]

آزادی کا جشن: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی Read More »

بجلی اور بھی مہنگی ہوگئی، کراچی والے بچ گئے

حکومت نے بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی تاہم اس کا اطلاق 50 یونٹ ماہان ہ سے کم استعمال کرنے والے لائف لائن اور کے الیکٹر صارفین پہر نہیں ہوگا۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ کمپنی (سی پی پی اے) نے نیپرا سے جون کے مہینے کے لئے 2 روپے 63 پیسے فی

بجلی اور بھی مہنگی ہوگئی، کراچی والے بچ گئے Read More »

اچھی خبر : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

حکومت نے آئندہ 15 دنوں کے لئے پیٹرول 6 روپے 17 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 10 روپے 86 پیسے فی لیٹر سستا کردیا۔ وزارت خزانہ نے وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد 15 اگست تک پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت

اچھی خبر : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی Read More »

پاکستانی اسلامی انشورنس کمپنیوں کے لئے نئی ہدایات

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ملک میں کام کرنے والی روایتی اور اسلامی لائف انشورنس کمپنیوں کیلئے نئی ہدایات جاری کردیں۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی جانب سے جاری ہدایات میں انشورنس کمپنیوں کو لائف انشورنس اور فیملی تکافل کی پالیسیوں کو شفاف اور آسان بنانے کا

پاکستانی اسلامی انشورنس کمپنیوں کے لئے نئی ہدایات Read More »

ٹیکس وصولی بڑ ھانے کے لیے عوام کو سہولیات دینا ہوں گی : وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کہتے ہیں کہ ٹیکس وصولی بڑ ھانے کے لیے عوام کو سہولیات دینا ہوں گی ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران محمد اورنگزیب نے کہا کہ میرا تعلق بھی ملازمت پیشہ طقبے سے ہی رہا ہے، ہماری کوشش رہی ہے کہ نچلے طبقے پر ٹیکس کا بوجھ نہ

ٹیکس وصولی بڑ ھانے کے لیے عوام کو سہولیات دینا ہوں گی : وفاقی وزیر خزانہ Read More »

پیٹرول 10 روپے اور ڈیزل 6.18 روپے فی لیٹر مہنگا

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ نے 31 جولائی تک کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹفیکیشن جاری کردیا۔ حکومتی اعلامیئے کے مطابق 16 جون سے پیٹرول کی قیمت 9 روپے 99 پیسے بڑھ کر 283 روپے

پیٹرول 10 روپے اور ڈیزل 6.18 روپے فی لیٹر مہنگا Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف میں7 ارب ڈالر قرض کے لئے نیا اسٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 7 ارب ڈالر قرض کے لئے نیا اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے۔ آئی ایم کے اعلامیے کے مطابق 37 ماہ کے قرض پروگرام کی حتمی منظوری ادارے کا ایگزیکٹو بورڈ دے گا۔ آئی ایم ایف پاکستان کے مشن کے سربراہ ناتھن پورٹر سے منسوب بیان میں

پاکستان اور آئی ایم ایف میں7 ارب ڈالر قرض کے لئے نیا اسٹاف لیول معاہدہ Read More »

لاڑکانہ سے گرفتار فراڈ کے ملزم کا نیشنل بینک سے کوئی تعلق نہیں: ترجمان

نیشنل بینک آف پاکستان نے مبینہ دھوکہ دہی کے الزامات پر گرفتار ملزم غلام مجتبیٰ مہر کی بینک سے کسی بھی قسم کی وابستگی کی تردید کردی ہے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) لاڑکانہ سرکل نے گزشتہ ہفتے غلام مجتبیٰ مہر کو ایک کروڑ 4 لاکھ روپے کے فنڈز میں خرد برد کے الزام

لاڑکانہ سے گرفتار فراڈ کے ملزم کا نیشنل بینک سے کوئی تعلق نہیں: ترجمان Read More »

آئی ایم ایف سے قرض نہیں لینا تو ٹیکس وصولی بڑھانی ہوگی : وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر پاکستان ٹیکس وصولی نہیں بڑھاتا تو اسے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے بار بار قرض لینا پڑے گا۔ فناننشل ٹائمز کو دیئے گئے انٹرویو میں محمد اورنگزیب نے کہا کہ ٹیکس وصولی نہ وہنے کی وجہ سے پاکستان کو پرانے قرضے ادا کرنے

آئی ایم ایف سے قرض نہیں لینا تو ٹیکس وصولی بڑھانی ہوگی : وزیر خزانہ Read More »

حکومت نے عوام پر ایک دن میں کئی بجلی بم گرادیئے

حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام کے لئے ایک دن میں کئی بجلی بم گرادیئے۔ وفاقی کابینہ نےگھریلو صارفین کے لیے بجلی کے فی یونٹ بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 12 پیسے تک اضافہ کردیا جس کے بعد بجلی صارفین کے لیے ماہانہ بل اسی حساب سے بڑھ جائیں گے۔ وفاقی کابینہ نے بجلی کا

حکومت نے عوام پر ایک دن میں کئی بجلی بم گرادیئے Read More »