معیشت

عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستانیوں نے بھی امیدیں باندھ لیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قییمتوں میں خاطر خواہ کمی دیکھی جارہی ہے جس کو مد نظر رکھتے ہوئے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ عالمی منڈی میں گزشتہ چند روز کے خام تیل کی قیمتیں مسلسل تنزلی کا شکار ہیں۔کروڈ آئل 80 ڈالر فی بیرل سے نیچے […]

عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستانیوں نے بھی امیدیں باندھ لیں Read More »

“کرپٹو کنگ” اربوں ڈالر کے غبن اور دھوکا دہی کا مجرم قرار

امریکی عدالت نے کرپٹو کرنسی کے بادشاہ کہے جانے والے سیم بینک مین فرائیڈ کو دھوکہ دہی، غبن اور سازش کے الزامات میں مجرم قرار دے دیا ہے۔۔ غیر ملکی خبر ایجسنی کے مطابق نیویارک میں 7 مختلف الزامات کی سماعت کرنے والی جیوری میں شامل تمام افراد نے 5 ہفتوں پر مشتمل سماعت کے

“کرپٹو کنگ” اربوں ڈالر کے غبن اور دھوکا دہی کا مجرم قرار Read More »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

نگراں وفاقی حکومت نے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ کے باعث آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 15 نومبر تک پیٹرول اور ڈیزل سمیت تمام پیٹرولیم مصنوعات 15 اکتوبر کو اعلان کردہ قیمتوں میں ہی فروخت

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا Read More »

عوام کے لیے اچھی خبر ، ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی

نگراں حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے لیکن عالمی مارکیٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے سیلنڈر میں فروخت ہونے والی گیس کم و بیش 10 روپے فی کلو سستی کردی ہے۔۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے نومبر کے

عوام کے لیے اچھی خبر ، ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی Read More »

گیمرز میں سبسکرپشن کا چڑھتا بخار اربوں ڈالر کی مارکیٹ بن گیا

دنیا بھر کے ای گیمرز کے لیے سبسکرپشن ایک بخار بن گیا ہے جو آپریٹرز کو اربوں ڈالر کی کمائی کرکے دے رہا ہے۔ گزشتہ چند برسوں کے دوران دنای بھر کے گیمرز نے سبسکرپشن ماڈل کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو محسوس کیا ہے۔ کچھ گیمز آپریٹرز کے لئے یہ کامبیابی کی کنجی ثابت ہوا

گیمرز میں سبسکرپشن کا چڑھتا بخار اربوں ڈالر کی مارکیٹ بن گیا Read More »

پیٹرول 40 روپے اور ڈیزل 15 روپے سستا ہوگیا

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لئے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بڑی کمی کردی۔ نگراں حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 40 روپے کمی کے بعد 283 روپے 83 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ ڈیزل ا5 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے ، جس

پیٹرول 40 روپے اور ڈیزل 15 روپے سستا ہوگیا Read More »

اسٹیٹ بینک کی 75 روپے کے کرنسی نوٹ سے متعلق وضاحت

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75 روپے مالیت کے سبز اور نیلے دونوں ڈیزائن کے نوٹوں کی لین دین قانونی قرار دے دیا ہے۔۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 14 اگست 2022 کو پاکستان کے 75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر جاری 75 روپے کا سبز نوٹ قابل استعمال ہے۔۔

اسٹیٹ بینک کی 75 روپے کے کرنسی نوٹ سے متعلق وضاحت Read More »

28 دن بعد ملک میں سونے کا بھاؤ جاری

ٓل پاکستان صرافہ جوئیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر صرافہ بازاروں کے لئے 12 ستمبر کے بعد سونے بھاؤ کا اعلان کیا ہے۔۔۔ سونے کا بھاؤ 12 ستمبر کے بعد آج جاری کردیا گیا، جب سے فی تولہ قیمت 15500 روپے کم ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جوئیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے

28 دن بعد ملک میں سونے کا بھاؤ جاری Read More »

قرض دینے والی غیر قانونی ایپس نے نئے طریقوں سے عوام کو پھنسانا شروع کردیا

سیکیورٹی اینڈ ایکسچیج کمپنیز پاکستان (ایس ای سی پی) نے ملک بھر میں قرض دینے والی غیر قانونی ایپس کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کردیا ہے۔ ایس ای سی پی کے مطابق غیر قانونی ایپس کی مسلسل مانیٹرنگ کا سلسلہ مستقل بنیادوں پر جاری ہے۔ لیکن غیر قانونی ایپس کے آپریٹرز نے اب گوگل اور

قرض دینے والی غیر قانونی ایپس نے نئے طریقوں سے عوام کو پھنسانا شروع کردیا Read More »

7500، 15000، 25000 اور 40000 روپے والے بانڈز رکھنے والوں کے لیے اچھی خبر

حکومت نے 7500، 15000، 25000 اور 40000 روپے مالیت کے پرانے پرائز بانڈز تبدیل کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی ہے۔ قومی بچت اور فنانس ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق اب 7500، 15000، 25000 اور 40000 روپے مالیت کے بانڈز 23 جون 2024 تک تبدیل کروائے جاسکتے ہیں۔ اس سے قبل

7500، 15000، 25000 اور 40000 روپے والے بانڈز رکھنے والوں کے لیے اچھی خبر Read More »