December 14, 2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی اور روپے کی قدر میں استحکام کے باعث آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 10 روپے فی لیٹر تک کم ہونے کا امکان ہے۔ خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی تجارت سے منسلک ماہرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ 15 روز کے دوران عالمی منڈی میں […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان Read More »

ایرانی زائرین کو 8 سال بعد عمرہ ادا کرنے سعودی عرب جانے کی اجازت

سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی میں بتدریج کمی آرہی ہے جس کے نتیجے میں کم و بیش 8 سال بعد ایرانی زائرین عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے حجاز مقدس جاسکیں گے۔ سعودی عرب اور ایران کے درمیان محاذآرائی گزشتہ 4 دہائیوں سے جاری ہے لیکن 2014 میں سعودی عرب کی جانب

ایرانی زائرین کو 8 سال بعد عمرہ ادا کرنے سعودی عرب جانے کی اجازت Read More »

میسی کی 6 جرسیاں 2 ارب 21 کروڑ روپے سے زائد میں نیلام

فیفا ورلڈ کپ 2022 میں لیجنڈ فٹبالر لیونل میسی کی پہنی ہوئی 6 جرسیاں 78 لاکھ ڈالر میں نیلام ہوئی ہیں جس کی مالیت پاکستان کرنسی میں 2 ارب 21 کروڑ روپے سے بھی زیادہ بنتی ہیں۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق نوادرات اور قیمتی چیزوں کی خرید و فروخت کرنے والے

میسی کی 6 جرسیاں 2 ارب 21 کروڑ روپے سے زائد میں نیلام Read More »

صحت کے لئے انتہائی مفید اخروٹ کے طبی نقصانات بھی بڑے

ہم سب جانتے ہیں کہ اخروٹ صحت کے لیے کتنے فائدے مند ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اخروٹ کا زیادہ استعمال صحت کے لیے نقصان دہ بھی ہو سکتا ہے۔ اخروٹ میں کئی اقسام کے وٹامنز، فائبر، معدنیات اور اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں۔ جو ہماری صحت کے لئے بہت مفید ہیں۔ یہی

صحت کے لئے انتہائی مفید اخروٹ کے طبی نقصانات بھی بڑے Read More »

اسپین سے 15 پاکستانی انتہاپسندی کے الزام میں بے دخل

اسپین نے 15 پاکستانی شہریوں کو انتہا پسندی کے الزام میں بے دخل کرکے واپس بھجوادیا ہے۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق جارجیا کے تبلیسی ایئرپورٹ سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ آنے والی خصوصی پرواز کے ذریعے 40 پاکستانیوں کو لایا گیا ہے۔یہ تمام افراد یورپی ممالک میں مجرمانہ کارروائیوں میں ملوث تھے۔ اسلام آباد

اسپین سے 15 پاکستانی انتہاپسندی کے الزام میں بے دخل Read More »

فلسطین سے یکجہتی: پاکستان کو عثمان خواجہ کے نقش قدم پر چلنے کے مشورے

فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ نے پرتھ ٹیسٹ کے پہلے دن بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر شرکت کی۔۔ پاکستانی نژاد آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل ایسے جوتے پہن کر ٹیم کے ساتھ ٹریننگ کی تھی جن پر فلسطینیوں کے حق میں ’تمام

فلسطین سے یکجہتی: پاکستان کو عثمان خواجہ کے نقش قدم پر چلنے کے مشورے Read More »

زخمی کھلاڑی کی میچ کے دوران منہ پر ٹیپ لگا کر بھرپور بیٹنگ

بھارت میں ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ میں میچ کے دوران ایک بیٹر اپنی ٹیم کو مشکل میں دیکھ کر زخمی حالت میں کریز پر پہنچ گیا۔۔ کھلاڑی کی منہ پر ٹیپ لگی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں ان دنوں ’وجے ہزارے ٹرافی‘ نامی ڈومیسٹک ٹورنامنٹ جاری ہے۔ جس میں

زخمی کھلاڑی کی میچ کے دوران منہ پر ٹیپ لگا کر بھرپور بیٹنگ Read More »

“لاڈلے کو لانے کے لیے پاکستان کو کیوں سزا دی گئی؟”

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کہتے ہیں کہ مجھے ہٹا کر کسی لاڈلے کو لانا مقصود تھا تو پاکستان کے عوام کا کیا قصور ہے جن کو سزا دی گئی۔ اپنے ویڈیو بیان میں عوام کو مخاطب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نے کہا کہ میرے خلاف سب مقدمے جھوٹے نکلے، عدالت نے

“لاڈلے کو لانے کے لیے پاکستان کو کیوں سزا دی گئی؟” Read More »

پرتھ ٹیسٹ کا پہلا دن: آسٹریلیا کے نام

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں کینگروز نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 346 رنز بنا لیے ہیں۔ پرتھ میں کھیلے جارہے میچ کے پہلے روز آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اوپنر ڈیوڈ وارنر اور عثمان خواجہ نے 126 رنز کی اوپننگ شراکت

پرتھ ٹیسٹ کا پہلا دن: آسٹریلیا کے نام Read More »

امریکی جیل میں ڈاکٹر عافیہ کی حالت پہلے سے بھی خراب، جان کا خطرہ: ڈاکٹر فوزیہ

امریکی جیل میں قید پاکستانی ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی امریکا میں بہن سے ملاقات کےبعد رات گئے وطن پہنچ گئیں ۔۔ میڈیا سےگفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ عافیہ کہ حالت پہلےسےخراب ہے ۔ ان کی جان کو خطرہ ہے۔ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے بارتے ہوئے ڈاکٹر فوزیہ کا کہنا تھا

امریکی جیل میں ڈاکٹر عافیہ کی حالت پہلے سے بھی خراب، جان کا خطرہ: ڈاکٹر فوزیہ Read More »