December 20, 2023

4 دن ترقی کے بعد ہم پھر 10دن پیچھے چلے جاتے ہیں؛ نواز شریف

ن لیگ کے قائد نواز شریف کہتے ہیں کہ 4 دن ترقی کے بعد ہم پھر 10دن پیچھے چلے جاتے ہیں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں پر خواتین ارکان کے ناموں پر غور کے لئے منعقدہ مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کے دوران نواز شریف نے کہا کہ […]

4 دن ترقی کے بعد ہم پھر 10دن پیچھے چلے جاتے ہیں؛ نواز شریف Read More »

پاکستان خطے میں بلاک سیاست پر یقین نہیں رکھتا، آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان بلاک سیاست سے گریز اور تمام دوست ممالک کے ساتھ متوازن تعلقات برقرار رکھنے پر یقین رکھتا ہے آئی ایس پی آر کے مطابق امریکا کے دورے پر موجود پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا کے

پاکستان خطے میں بلاک سیاست پر یقین نہیں رکھتا، آرمی چیف Read More »

سالار نے آدھی رات کو مداحوں کو جگا دیا

جو کام شاہ رخ خان کی پٹھان، جوان اور ڈنکی نہ سکی ، وہ جنوبی بھارت کے اداکار پربھاس کی فلم ‘سالار: پارٹ ون – سیز فائر’ نے کردکھایا۔۔ شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی 21 دسمبر کو ریلیز ہورہی ہے۔ جس ٹکر دینے 22 دسمبر کو پربھاس کی فلم ‘سالار: پارٹ ون – سیز

سالار نے آدھی رات کو مداحوں کو جگا دیا Read More »

قومی اور صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کی سرکاری فیس کتنی ؟؟؟؟

ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں پر کاغذات نامزدگی حاصل اور وصول کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کاغذات نامزدگی کے ساتھ سرکاری فیس کتنی ہےَ؟؟؟؟ ملک میں آئندہ برس 8 فروری کو قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں پر انتخابات ہوں گے۔ جس کے لئے امیدواروں

قومی اور صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کی سرکاری فیس کتنی ؟؟؟؟ Read More »

انتخابی جنگ شروع؛ کاغذات نامزدگی حاصل اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری

الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں پر کاغذات نامزدگی حاصل اور وصول کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔۔ ملک میں آئندہ برس 8 فروری کو قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں پر انتخابات ہوں گے۔ جس کے لئے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل اور جمع

انتخابی جنگ شروع؛ کاغذات نامزدگی حاصل اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری Read More »

اسرائیل طاقت سے یرغمالی چھڑانے میں ناکام، وحشیانہ کارروائیاں بند کرنے پر راضی

اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے یرغمالیوں کو چھڑانے میں ناکامی کے بعد اپنی کارروائیوں کو عارضی طور پر بند کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔۔ غزہ مین اسرائیلی بربریت جاری ہے۔ 7 اکتوبر کے بعد سے اسرائیلی کاررروائیوں کے نتیجے میں اب تک 19 ہزار سے زائد نہتے فلسنیی شہید ہوچکے ہین۔ جنگ بندی ختم

اسرائیل طاقت سے یرغمالی چھڑانے میں ناکام، وحشیانہ کارروائیاں بند کرنے پر راضی Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدارت کے لیے نااہل قرار

امریکی عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جنوری 2021 میں کیپیٹل ہل پر حملے میں ملوث ہونے پر مستقبل میں امریکی صدارت کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپپورت کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فیصلہ ریاست کولوراڈو کی سب سے بڑی عدالت نے 3

ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدارت کے لیے نااہل قرار Read More »

اٹلی میں لڑکی کا قتل؛ پاکستانی ماں باپ کو عمر قید

اٹلی کی عدالت نے پاکستانی جوڑے کو اپنی 18 سالہ بیٹی کے قتل کے جرم میں سزائے موت سنادی ہے۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 18 سالہ ثمن عباس اٹلی کے شمال میں واقع قصبے نوولارا سے اپریل 2021 لاپتہ ہوگئی تھی ۔ اسے آخری مرتبہ اپنے والدین کے ساتھ ہی دیکھا گیا تھا۔

اٹلی میں لڑکی کا قتل؛ پاکستانی ماں باپ کو عمر قید Read More »

ہوٹل ملازمہ کا نوکری چھوڑنے کے بعد منیجر سے انوکھا بدلہ

برطانیہ میں ریستوران کی ملازمہ نے نوکری چھوڑنے کے بعد اپنے منیجر کی بدسلوکی کا ایسے انوکھے انداز میں بدلہ لیا کہ وہاں کا سارا نظام ہی درہم برہم ہوگیا۔۔ عام طور پر دیکھا جاتا ہے کہ افسران اور مالکان کے رویے اس قدر خراب ہوتے ہین کہ کوئی ماتحت ملازم وہاں زیادہ وقت ٹک

ہوٹل ملازمہ کا نوکری چھوڑنے کے بعد منیجر سے انوکھا بدلہ Read More »

آن لائن گیمنگ؛ منشیات فروشوں کا گاہکوں تک پہنچنے کا نیا طریقہ

منشیات فروشوں اور ان کے خلاف کام کرنے والے اداروں کے درمیان ہمیشہ آنکھ مچولی جاری رہتی ہے۔ ایسے میں منشیات فروش ہمیشہ کوئی ایسا راستہ یا ترکیب تلاش کرتے رہتے ہیں جو ان کے اس دھندے کو کامیابی سے جاری رکھ سکے۔ آج کل ان کا سب سے محفوظ اور موثر طریقہ آن لائن

آن لائن گیمنگ؛ منشیات فروشوں کا گاہکوں تک پہنچنے کا نیا طریقہ Read More »