آرٹیفیشل انٹیلیجنس

پاکستانی ماہرین کی مصنوعی ذہانت کی مدد سے سیرت النبی ﷺ پر سیریز تیار

پاکستان اور سنگاپور کے لکھاریوں اور پروڈیوسرز نے رسول اللہ ﷺ کی حیات طیبہ کے حوالے سے آرٹیفیشل انٹیلجنس کی مدد سے پہلی ویب سیریز تیار کی ہے۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق محمد، مرسی فار دی ملٹی ورس (Muhammad: The Mercy for the Mutliverse) کے نام سے تیار کی گئی یہ ویب سیریز […]

پاکستانی ماہرین کی مصنوعی ذہانت کی مدد سے سیرت النبی ﷺ پر سیریز تیار Read More »

اے آئی کو قابو کرنے کیلیے دنیا بھر کے ممالک متحد: اقوام متحدہ میں قرارداد منظور

دنیا بھر کے ممالک نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مصنوعی ذہانت سے متعلق قرارداد متقفہ طور پر منظور کرلی ہے۔۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکا کی جانب سے پیش کی گئی اس قرارداد کو چین سمیت 120 سے زائد ممالک کی حمایت حاصل ہے۔ منظور

اے آئی کو قابو کرنے کیلیے دنیا بھر کے ممالک متحد: اقوام متحدہ میں قرارداد منظور Read More »

بل گیٹس نے اے آئی سے متعلق بڑی بات کردی

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کو جدید دور کو تبدیل کردینے والی ٹیکنالوجی قرار دے دیا ۔۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کےمعروف تعلیمی ادارے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (IIT) دہلی میں طلباء سے خطاب کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہا کہ مصنوعی ذہانت (AI) سب سے زیادہ

بل گیٹس نے اے آئی سے متعلق بڑی بات کردی Read More »

دنیا کی حسین ترین ماڈل، جس کا کوئی وجود ہی نہیں

آج کل ہر جگہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے چرچے ہیں ۔ اس کے ذریعے ہونے والے کرشمے ہر جگہ زبان زد عام ہیں۔ اس تیک تول کی مدد سے ایسے ایسے کام کئے جارہے ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ انسان اس چیز بھی حقیقت مان لیتا ہے جس کا کوئی وجود

دنیا کی حسین ترین ماڈل، جس کا کوئی وجود ہی نہیں Read More »

مائیکرو سافٹ نے اے آئی کے لیے کی بورڈ میں تبدیلی کردی

ٹیک انڈسٹری میں آج کل ہر جانب آرٹیفیشل انٹیلیجینس یا مصنوعی ذہانت کی بازگشت سنائی دیتی ہے۔ مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے مائیکروسافٹ نے کمپیوٹر کے” کی بورڈ ” میں ایک نئی کی(Key) متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آلٹ اور لیفٹ ایرو کے درمیان ایک نئی کو جگہ دی جارہی ہے جسے “کو پائلٹ

مائیکرو سافٹ نے اے آئی کے لیے کی بورڈ میں تبدیلی کردی Read More »

چیٹ جی پی ٹی کی مالک کمپنی ایک اور انقلابی ڈیوائس لانے کیلیے تیار

اوپن اے آئی نے گزشتہ سال چیٹ جی پی ٹی لانچ کرکے مارکیٹ میں سنسنی پیدا کردی تھی۔ اس کے بعد سے بہت سے AI ٹولز لانچ کیے گئے ہیں۔ اب کمپنی ایک اور پروڈکٹ پر کام کر رہی ہے جسے نئے سال میں لانچ کیا جا سکتا ہے۔ چند روز قبل ایپل سے متعلق

چیٹ جی پی ٹی کی مالک کمپنی ایک اور انقلابی ڈیوائس لانے کیلیے تیار Read More »

چیٹ جی پی ٹی کے بعد آرہا ہے ایپل جی پی ٹی

مصنوعی ذہانت کے حوالے سے مسابقت مسلسل بڑھ رہی ہے۔ اوپن اے آئی (OpenAI) کے جنریٹیو (ChatGPT) کے بعد بڑی بڑی کمپنیاں بھی اس دوڑ میں پیچھے نہیں رہنا چاہتیں۔ گوگل اور مائیکروسافٹ جیسے اداروں کے بعد اب دنیا کی سب سے بڑی لسٹڈ کمپنی ایپل بھی اس دوڑ میں شامل ہو گئی ہے۔ غیر

چیٹ جی پی ٹی کے بعد آرہا ہے ایپل جی پی ٹی Read More »

خبردار! مصنوعی ذہانت کو فراڈ کیلیے استعمال کیا جانے لگا

مصنوعی ذہانت نے بہت سی چیزوں کو آسان بنا دیا ہے تو دوسری طرف سائبر کرمنلز نے بھی اے آئی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ 2023 کے دوران مصنوعی ذہانت یا آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کی مقبول ترین اصطلاحات میں سے ایک تھی۔ چیٹ جی پی ٹی سے لے کر بارڈ اور

خبردار! مصنوعی ذہانت کو فراڈ کیلیے استعمال کیا جانے لگا Read More »

سیم آلٹمین کی ‘اوپن اے آئی’ میں بحیثیت سی ای او واپسی

آرٹیفیشل انٹیلی جینس چیٹ بوٹ’ چیٹ جی پی ٹی’بنانے والی کمپنی ‘اوپن اے آئی’ نے اپنے برطرف کیے گئے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) سیم آلٹمین کو مائیکرو سافٹ اور کمپنی کے ملازمین کے دباؤ میں بالآخر دوبارہ کمپنی کا حصہ بنا لیا ہے۔ اوپن اے آئی نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا

سیم آلٹمین کی ‘اوپن اے آئی’ میں بحیثیت سی ای او واپسی Read More »

طلبا اور فن کاروں کے لیے مصنوعی ذہانت سے لیس قلم تیار

مصنوعی ذہانت کی جادوگری سے کون واقف نہیں ہے اور  چیٹ جی پی ٹی کے بعد سے دنیا بھر میں ہر خاص و عام لفظ” مصنوعی ذہانت” سے بخوبی واقف ہوچکا ہے۔

طلبا اور فن کاروں کے لیے مصنوعی ذہانت سے لیس قلم تیار Read More »